صبح سات بجے تک کی اہم خبریں - تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص
جموں و کشمیر، ملک و بیرون ملک کی خبروں کی جانکاری محض ایک کلک پر۔
صبح سات بجے تک کی اہم خبریں
شوپیان انکاؤنٹر: ایک عسکریت پسند ہلاک، علاقہ میں پتھراؤ، متعدد زخمی
دوسرے ٹی 20 میچ میں بھارت کی شاندار جیت
پارلیمانی وفد اگلے ہفتے سرینگر پہنچے گا
ترال کے بٹ نور علاقہ میں سرچ آپریشن ختم
ضلع رامبن کے میترہ میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان بھیا نک ٹکر
وسیم رضوی کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ: الطاف بخاری
پٹھان کوٹ: پاکستانی ڈرون پر بی ایس ایف اہلکاروں کی فائرنگ
ترال: دو نوجوانوں کو عسکریت پسندی میں شامل ہونے سے روکا گیا
پیٹرول-ڈیزل کے داموں میں استحکام جاری
تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص