ETV Bharat / bharat

Tokyo Olympics: کمل پریت کور فائنل کیلئے کوالیفائی، مکے باز امیت پنگھل کو شکست

خاتون چکہ پھینگ (Discus thrower) میں کمل پریت شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میں پہنچ گئیں۔

ڈسکس تھرو کمل پریت کور فائنل کے لیے کوالیفائی

author img

By

Published : Jul 31, 2021, 11:01 AM IST

کمل پریت بھارت کو تمغہ دلانے کی دہلیز پر ہیں۔ انہوں نے تیسری کوشش میں 64 میٹر تھرو کیا۔

وہیں، بھارتی تیر انداز اور باکسنگ میں بھارت کو مایوسی ملی ہے۔ کیونکہ تیر انداز اتن ادس اور باکسر اتم پنگھل اپنا مقابلہ ہار کر باہر ہوگئے ہیں۔

یہ دونوں ہی کھلاڑی پری۔کواٹر فائنل کے مقابلہ میں ہار گئے۔

اب باکسر پوجارانی سے ہی بھارت کو امید یں وابستہ ہیں۔وہ کواٹر فائنل مقابلہ میں جیت حاصل کرتی ہیں تو تو بھارت کو تمغہ ملنا یقینی ہے

ٹوکیو اولمپک کا آج 9 واں دن ہے۔ بھارت کی کمل پریت کور نے ڈسکس تھرور (Discus thrower) میں شاندار مظاہرہ کیا اور فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ کمل پریت بھارت کو تمغہ دلانے کی قریب ہیں۔ انہوں نے تیسری کوشش میں 64 میٹر کا تھرور کیا۔

مزید پڑھیں :

boxer Amit Panghal: ٹوکیو اولمپک میں امت پنگھال سے ملک کو گولڈ میڈل کی امیدیں وابستہ

اس کے علاوہ پی وی سندھو سیمی فائنل مقابلہ جیتنے کی ہر ممکن کوشش کرینگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.