- 1698: اورنگ زیب نے آٹھ سال کے محاصرے کے بعد جنجی قلعہ پر قبضہ کیا۔
- 1714: پیرس کی پارلیمنٹ نے پوپ کلیمنس الیون کی ’یونی جینیٹس‘ ڈگری قبول کی۔
- 1720: اسپین، برطانیہ ، فرانس ، آسٹریا اور ڈچ جمہوریہ کے درمیان دی ہیگ معاہدہ پر دستخط ہوئے ۔
- 1772: پولینڈ کی پہلی تقسیم پر آسٹریا ، پرشیا اور روس نے ویانا میں دستخط کیے۔
- 1776: ایڈورڈ گبن نے رومن سلطنت کے خاتمے اور زوال کی تاریخ کی پہلی جلد شائع کی۔
- 1807: ہنری کرسٹوفر ہیتی ریاست کے پہلے صدر منتخب ہوئے ۔
- 1827: سوئٹزرلینڈ کے معروف دانشور جان ہنری پستالوزی کا انتقال ہوا۔
- 1865: امریکی خانہ جنگی کے دوران کولمبیا کی سپریم کورٹ کو نذرآتش کیا گیا۔
- 1878: سان فرانسسکو شہر میں پہلا ٹیلیفون ایکسچینج کھلا۔
- 1882: سڈنی کے کرکٹ گراؤنڈ میں پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ کھیلا گیا۔
- 1883: عظیم انقلابی ،مجاہد آزادی اور سماجی کارکن واسودیو بلونت پھڈکے کا عدن کی جیل میں انتقال ہوا۔
- 1894: امریکی ڈاکو جان ویسلی ہارڈن کو جیل سے رہا کیا گیا۔
- 1909: امریکی سلطنت کے خلاف جنگ چھیڑنے والے سیاہ فام اپاچے قبیلے کےجیرانیمو کا انتقال ہوا۔
- 1915: مہاتما گاندھی پہلی مرتبہ شانتی نکیتن گئے۔
- 1927: ویر وامن راؤ جوشی کے لکھا ہوا ’رن دوندوبھی‘ ڈرامہ ممبئی میں ہوا ، جس میں دیناناتھ منگیشکر نے تیجسوینی کا کردار ادا کیا۔
- 1931: لارڈ ارون نے وائسرائے کی رہائش گاہ پر گاندھی جی کا استقبال کیا۔
- 1927: ولیم بوئنگ اور البرٹ ہبارڈ کے ذریعے ہوائی جہازبنانے والی دنیا کی پہلی کمپنی کی تشکیل ہوئی ۔
- 1933: امریکہ کی ویکلی میگزین ’نیوز ویک‘ شائع ہوئی۔
- 1944: دوسری جنگ عظیم کے دوران ’اینی ویٹوک‘ کی جنگ شروع ہوئی جس میں امریکی فوجیوں نے فتح حاصل کی۔
- 1947: سوویت یونین میں’وائس آف امریکہ‘ کی نشریات کا آغاز ہوا۔
- 1962: جرمنی کے ہیمبرگ میں آئے طوفان سے 265 افراد کی موت ہوئی۔
- 1972 : برطانوی پارلیمنٹ نے یوروپی کمیونٹی میں شامل ہونے کی قرارداد پاس کی۔
- 1982 : زمبابوے کے وزیر اعظم رابرٹ موگابے نے حکومت کے خلاف سازش کے الزام میں جوشوا اینچومی کو حکومت سے بے دخل کیا۔
- 1990 - چیکوسلواکیہ کی کمیونسٹ پارٹی نے سوویت حملے کے بعد اقتدار میں آنے سے قبل قومی گوستاو ہساک ، سابق وزیر اعظم لوبیمیر اسٹروگل سمیت 20 دیگر رہنماؤں کو ملک بدرکیا۔
- 1994 : گجرات کے وزیر اعلی چمن بھائی پٹیل کا انتقال ہوا۔
- 1996: روس کے شطرنج گرانڈ ماسٹر گیری کاسپوروف نے ’ڈیپ بلیو‘ نامی ایک سپر کمپیوٹر کو شطرنج میں شکست دی۔
- 1997: نواز شریف پاکستان کے وزیر اعظم بنے۔
- 1999: ہندستانی نژاد پریتی بنسل نیویارک کی سالیسیٹر جنرل بنیں۔
- 2000:اقوام متحدہ کی تعلیمی ، سائنسی اور ثقافتی ترقیاتی تنظیم نے بنگلہ دیش کی درخواست پر 21 فروری کو پوری دنیا میں ’یوم مادری زبان‘ منانے کا فیصلہ کیا۔
- 2002 : نیپال میں ماؤنوازوں کے ایک حملے میں فوج اور پولیس کے 129 جوانوں سمیت 138 لوگ مارے گئے، جوابی کارروائی میں 100 سے زائد باغی بھی ہلاک ہوئے۔
- 2004 : پھولن دیوی قتل معاملے کے اہم ملزم شمشیر سنگھ رانا تہاڑ جیل سے فرار ہوا۔
- 2007: امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے عراق سے فوجیوں کو واپس بلانے کا اعلان کیا۔
- 2008: کوسوو نے سربیا سے آزادی کا اعلان کیا۔
- 2014: سعودی عرب کی سومیا جبارتی ملک کی پہلی خاتون چیف ایڈیٹر بنیں۔ انہیں ’سعودی گزٹ‘ اخبار کا چیف ایڈیٹر بنایا گیا۔
عالمی تاریخ میں آج کا دن - ای ٹی وی بھارت کی خبر
بھارت اور عالمی تاریخ میں 17 فروری کے چند اہم واقعات حسب ذیل ہیں۔

عالمی تاریخ میں آج کا دن