ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن - ای ٹی وی بھارت اردو خبر

بھارت اور عالمی تاریخ میں یکم جون کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jun 1, 2021, 7:06 AM IST

  • 1802: امریکہ کے پیٹنٹ اور ٹریڈ مارک دفاتر ریاستی شعبوں میں قائم ہوئے۔
  • 1847: لندن میں کمیونسٹ لیگ کی پہلی کانگریس پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔
  • 1874: ایسٹ انڈیا کمپنی کو تحلیل کیا گیا۔
  • 1880: پہلی پے فون سروس کا آغاز ہوا۔
  • 1927: امریکہ اور کینیڈا کے مابین امن تعلقات بحال ہوئے۔
  • 1929: امریکہ کے شہر بیونس آئرس میں کمیونسٹ پارٹیوں کی پہلی کانفرنس منعقد ہوئی۔
  • 1930: بھارت کی پہلی ڈی لکس ٹرین دکن کوئین بامبے وی ٹی سے پونے کے درمیان شروع ہوئی۔
  • 1948: عرب ممالک اور اسرائیل جنگ بندی پر متفق ہوئے۔
  • 1961:برٹش کیمرون ٹرسٹ ٹیریٹری کا شمالی حصہ ایک ریفرنڈم کے مطابق نائیجیریا یونین میں شامل کیا گیا۔
  • 1965: جاپان کے علاقے فوکواوکا علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکہ ہونے سے 236 افراد کی موت ہوئی۔
  • 1969: کینیڈا میں ریڈیو اور ٹی وی پر تمباکو مصنوعات اور اس سے متعلق اشتہارات پر مکمل طور پر پابندی عائد کی گئی۔
  • 1978: فیفا ورلڈ کپ ارجنٹینا میں شروع ہوا۔
  • 1979: آندھرا پردیش میں وجے نگر ضلع بنایا گیا۔
  • 1980: کیبل نیوز نیٹ ورک (سی این این ) 24 گھنٹے خبریں دینے والے چینل کا آغاز ہوا۔
  • 1996: ایچ ڈی دیو گوڑا بھارت کے 11 ویں وزیر اعظم بنے۔
  • 2007: برطانیہ میں عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی لگائی گئی۔
  • 2009: برازیل کے ریو ڈی جنیرو سے پیرس جارہا ائیر فرانس طیارہ۔ 447 حادثہ کا شکار ہوا جس میں طیارہ عملہ سمیت 228 مسافر ہلاک ہوئے۔
  • 2014: نائیجیریا میں فٹ بال کے میدان میں ہوئے دھماکے میں 40 افراد مارے گئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.