ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 27 مئی کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں:۔

author img

By

Published : May 27, 2021, 6:30 AM IST

Updated : May 27, 2021, 6:50 AM IST

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
  • 1805۔ نپولین اٹلی کے شہنشاہ بنے۔
  • 1896۔ زار نکولس دوئم روس کے آخری بادشاہ بنے۔
  • 1896۔ امریکہ کے سینٹ لوئس میں آئے طوفان سے 255 افراد ہلاک اور ہزاروں لوگ بے گھر ہو گئے۔
  • 1926۔ لبنان نے آئین نافذ کیا۔
  • 1928۔ مشہور مؤرخ بپن چندر کی پیدائش ہوئی۔
  • 1935۔ ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی اہلیہ رمابائی امبیڈکر کا انتقال ہوا۔
  • 1951۔ بمبئی (اب ممبئی) میں تاراپوروالا ایکویریم کا افتتاح ہوا۔
  • 1957۔ ملک میں کاپی رائٹ بل منظور ہوا۔
  • 1962۔ مشہور کرکٹر روی شاستری کا جنم ہوا۔
  • 1964۔ ملک کے پہلے وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہرو کا انتقال ہوا۔
  • 1973۔ بحرین میں آئین کا نفاذ عمل میں آیا۔
  • 1981۔ سوویت یونین نے مشرقی قزاخ علاقے میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
  • 1983۔ ہندستان کے سیاسی لیڈر اور لوک سبھا کے سابق صدر سردار حکم سنگھ کا انتقال ہوا۔
  • 1983۔ جاپان میں 7.7 ریختر اسکل پر آئے زلزلے میں 104 لوگوں کی موت ۔
  • 1991۔ آسٹریا کا بوئنگ 767۔300 طیارہ بینکاک میں حادثہ کا شکار ہوجانے سے 223 مسافر ہلاک ہوئے۔
  • 1994۔ روسی نژاد ناول نگار الیکژنڈر سولزنتسن 20 سال کی جلاوطنی کے بعد روس واپس آئے۔ سوویت یونین کے حکمران جوزف اسٹالن نے ان کی شہریت 1974 میں منسوخ کر دی تھی اور انہیں سوویت یونین سے باہر نکال دیا گیا تھا جس کے بعد انہوں نے امریکہ میں پناہ لی۔
  • 2000۔ فجی میں مہندر چودھری کی حکومت برخاست، صدر راتوسر کیمی سیسیمارا نے اقتدار سنبھالا۔
  • 2006۔ انڈونیشیا کے جاوا جزیرے میں آئے 6.3 شدت کے زلزلے میں چھ ہزار سے زائد افراد کی موت ہوئی۔
  • 2008۔ آسکر ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر سڈنی پولاک کا انتقال ہوا۔
  • 2013۔ عراق میں ہوئے بم دھماکے سے 75 افراد ہلاک اور 200 دیگر زخمی ہوئے۔
  • 2016۔ آسام رجمنٹ کے حولدار هگپن دادا تین دہشت گردوں کو مار کر شہید ہوئے۔ انہیں بعد از مرگ اشوک چکر سے نوازا گیا۔

یو این آئی

Last Updated : May 27, 2021, 6:50 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.