ETV Bharat / bharat

Today in History آج ہی کے دن جاپانی فوج نے چین کے پیکنگ اور ٹینٹسین پر قبضہ کیا تھا

عالمی تاریخ میں 29 جولائی کے چند اہم واقعات پیش خدمت ہیں۔ آج ہی کے دن سنہ 1937 میں جاپانی فوج نے چین کے پیکنگ اور ٹینٹسین پر قبضہ کیا تھا۔

آج ہی کے دن جاپانی فوج نے چین کے پیکنگ اور ٹینٹسین پر قبضہ کیا تھا

author img

By

Published : Jul 29, 2023, 6:21 AM IST

نئی دہلی: ملکی اور عالمی تاریخ میں 29 جولائی کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

1655۔ ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں دنیا کا سب سے بڑا ٹاؤن ہال کھلا۔

1748۔ فرنچ ٹکڑی سے جنگ میں ایسٹ انڈیا کمپنی کی مدد کے لئے برطانیہ فوج پہلی مرتبہ ہندستان پہنچی۔

1783۔آئس لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے سے 9 ہزار لوگ مارے گئے۔

1786۔دنیا کا پہلا اخبار ’پیٹس گزٹ‘ مغربی ایلگینی سے شائع ہوا۔

1858۔امریکہ اور جاپان کے درمیان پہلی مرتبہ کاروباری سمجھوتہ، امریکی شہریوں کو جاپان میں رہنے کی اجازت ملی۔

1876۔ ہندستانی سائنسی اصلاح یونین کا قیام عمل میں آیا۔

1891۔سماجی مصلح ایشور چند ودیا ساگر کا بنگال میں انتقال ہوا۔

1899۔ نیویارک کے مین ہٹن ساحل پر دنیا کی پہلی موٹر سائیکل ریس کا انعقاد ہوا۔

1911۔ موہن بگان نے پہلی مرتبہ آئی ایف شیلڈ فٹبال ٹورنامینٹ جیتا۔

1914۔ پہلی بار بین براعظمی ٹیلی فون خدمات کے تحت نیویارک اور سان فرانسسکو کے درمیان رابطہ قائم ہوا۔

1915۔ امریکی بحریہ ہیتی میں اتری اور 1924 تک رہی۔

1921۔جرمنی میں ایڈولف ہٹلر نیشنل سوشلسٹ جرمن وركس پارٹی کے لیڈر منتخب ہوئے۔

1937۔ جاپانی فوج نے چین کے پیکنگ اور ٹینٹسین پر قبضہ کیا۔

1949۔برٹش براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) کی ریڈیو نشریات کی شروعات ہوئی۔

1952۔امریکہ سے بحراوقیانوس کے پار پہلی مرتبہ براہ راست جیٹ سروسیز خدمات شروع ہوئیں۔

1955۔ سوویت یونین نے نیوکلیائی تجربہ کیا۔

1957۔بین الاقوامی نیوکلیائی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کا قیام عمل میں آیا۔

1966۔ نائیجریا میں فوجی سربراہ یعقوب گوان نے تختہ پلٹا۔

1974۔ امریکی صدر رچرڈ نکسن کے خلاف مواخذہ پر دوسری بار الیکشن ہوا۔

1980۔ ہندستان کی ہاکی ٹیم نے ماسکو اولمپکس میں طلائی تمغہ حاصل کیا۔

1981۔ایران کے سابق صدر بانی صدر نے اسلامی انقلاب کے بعد ملک چھوڑ کر فرانس میں پناہ لی۔

1983۔ ہندستان نے بغیر پائلٹ کے پہلے طیارہ ’منی‘ کا کامیاب تجربہ کیا۔

1986۔لبنان کی راجدھانی بیروت میں بم حملہ میں 30 افراد مار گئے۔

1988۔ سوویت یونین کے اس وقت کے حکمراں میخائل گورباچیف نے ملک میں صدارتی انتخاب اور پارلیمنٹ کی تشکیل کی راہ ہموار کی۔

1988۔ جنوبی افریقی سرکار نے نسلی تعصب کے خلاف بنائی گئی فلم ’کرائی فریڈم‘ پر پابندی عائد کی۔

1994۔ اٹلی کے سابق وزیراعظم کریکسی کو بدعنوانی کے الزام میں آٹھ سال کی سزا سنائی گئی ۔

1996۔ ہندستانی جنگ آزادی میں شرکت کرنے والی اہم خواتین میں سے ایک ارونا آصف علی کا کولکتہ میں انتقال ہوا۔

2000۔ سیما بھدوريا نے 3390 کلو گرام کے ہوائی جہاز کو اپنے دانتوں سے کھینچا۔

2013۔ پاکستان کے ڈیرہ اسماعیل خان میں طالبان حملے کے بعد 300 قیدی فرار ہوئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.