ETV Bharat / bharat

Today in History آج ہی کے دن اٹل بہاری واجپئی بھارت کے دسویں وزیر اعظم بنے تھے

author img

By

Published : May 16, 2023, 6:39 AM IST

عالمی تاریخ میں 16 مئی کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں: آج ہی کے دن سنہ 1996 میں اٹل بہاری واجپئی بھارت کے دسویں وزیر اعظم بنے تھے۔

آج ہی کے دن اٹل بہاری واجپئی بھارت کے دسویں وزیر اعظم بنے تھے

نئی دہلی: بھارت اور عالمی تاریخ میں 16 مئی کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں:

1606 ۔ روس میں دو ہزار غیر ملکی شہریوں کا قتل ہوا۔

1868۔ امریکہ کے صدر اینڈریو جانسن کے خلاف مذمتی قراردادسینٹ میں محض ایک وکٹ سے ناکام ہوئی۔

1875۔ وینزوئیلا اور کولمبیا میں آئے شدید زلزلے سے 16 ہزار افراد ہلاک ہوئے۔

1881۔ برلن کے نزدیک لسٹر فیلڈر میں بجلی سے چلنے والی پہلی ٹرام خدمات شروع کی گئی۔

1929۔ ہالی ووڈ فلموں کیلئے آسکر ایوارڈ کا آغاز ہوا اور روزویلٹ ہوٹل میں پہلے آسکر ایوارڈز کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

1948۔ چیم ویزمان یہودی ملک کے طور پر قائم اسرائیل کے پہلے صدر منتخب ہوئے۔

1960۔ ہندستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیلیکس سروس کی شروع ہوئی۔

1966۔ چین کی برسراقتدار کمیونسٹ پارٹی نے ملک میں ’عظیم ثقافتی انقلاب ‘کے آغاز کو منظوری دی۔

1975۔ ہندوستان میں انضمام کے بعد سکم کو ہندوستان کی 22 ویں ریاست کا درجہ ملا۔

1975۔ جونکو تابئی دنیا کی بلند ترین چوٹی ماونٹ ایوریسٹ پر فتح کا پرچم لہرانے والی پہلی خاتون بنیں۔

1991۔ ملکہ الزبتھ دوئم امریکی کانگریس سے خطاب کرنے والی پہلی برطانوی ملکہ بنیں۔

1992۔ خلائی گاڑی ’اینڈیور ‘اپنی پہلی مہم کامیابی سے مکمل کرکے زمین پر واپس آئی۔

1996۔ اٹل بہاری واجپئی ہندستان کے دسویں وزیر اعظم بنے۔

2005۔ کویت میں خواتین کو انتخابات میں ووٹ دینے کا حق حاصل ہوا۔

2007۔ نکولس سرکوزی فرانس کے 23 ویں صدر بنے۔

2013۔ سائنسدانوں نے انسانی ’’اسٹیم سیل‘‘کا کلون بنانے میں کامیابی حاصل کی۔

2014۔ 16ویں لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کو مکمل اکثریت حاصل ہوئی۔

2014 ۔ نیروبي میں ایک دھماکہ ہوا جس میں تقریباً 12 افراد ہلاک ہوئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.