ETV Bharat / bharat

Today in History آج ہی کے دن اندرا گاندھی نے وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا - History Today

عالمی تاریخ میں 22 مارچ کے اہم واقعات درج ذیل ہیں۔۔ آج ہی کے دن سنہ 1977 میں اندرا گاندھی نے وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔

آج ہی کے دن اندرا گاندھی نے وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا

author img

By

Published : Mar 22, 2023, 6:37 AM IST

Updated : Mar 22, 2023, 6:58 AM IST

نئی دہلی: بھارت اور عالمی تاریخ میں 22 مارچ کے اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

1739 - حملہ آور نادر شاہ نے اپنی فوج کو دہلی میں قتل عام کی اجازت دی۔

1873 - پورٹو ریکو میں غلامی کی روایت کا خاتمہ کیا گیا۔

1882- متعدی بیماری 'ٹی بی' کی نشاندہی ہوئی۔ جس سائنسدان نے اسے دریافت کیا اسے بعد میں نوبل انعام سے نوازا گیا۔

1890 - رام چندر چٹرجی پیراشوٹ کے ذریعے اترنے والے پہلے شخص بنے۔

1893 - عظیم انقلابی سوریا سین کی پیدائش جس نے چٹاگانگ بغاوت کی کامیابی سے قیادت کی۔

1917- امریکہ روس کی نئی حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔

1942- کرپس مشن سر اسٹافورڈ کرپس کی قیادت میں ہندوستان آیا۔

1946 - برطانیہ نے اردن کو آزاد کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے۔

1947 - لارڈ لیوس ماؤنٹ بیٹن ہندوستان کے آخری وائسرائے کے طور پر ہندوستان آئے۔

1956 - نسلی امتیاز کے خلاف رہنما مارٹن لوتھر کنگ کو امریکہ میں نسل پرستانہ قانون کی مخالفت کرنے پر جیل بھیج دیا گیا۔

1958 - سوویت یونین نے نوایا جیمالیا میں جوہری تجربہ کیا۔

1964 - کلکتہ (اب کولکتہ) میں پرانی کاروں کی پہلی 'ونٹیج کار ریلی' نکالی گئی۔

1969 - انڈین پیٹرو کیمیکل کارپوریشن لمیٹڈ کا افتتاح۔

1977- اندرا گاندھی نے وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دیا۔

1978ء فرانس نے ایٹمی تجربہ کیا۔

1979 - اسرائیل کی پارلیمنٹ نے مصر کے ساتھ امن معاہدے کو تسلیم کیا۔

1982- ناسا کا خلائی جہاز 'کولمبیا' تیسرے مشن کے لیے روانہ ہوا۔

1995 - روسی خلا باز ویلری پیلیاکوف ساڑھے چودہ ماہ کے ریکارڈ خلائی سفر کے بعد کرہ ارض کے لیے روانہ ہوئے۔

1999-شیکھر کپور کی فلم 'ایلزبتھ' کو بہترین میک اپ کا آسکر ایوارڈ ملا۔

2000 - انسیٹ تھری بی کو جنوبی امریکہ میں کورو سے لانچ کیا گیا۔

2005 - تامل فلموں کے مشہور اداکار جیمنی گنیشن کی موت۔

2007- پاکستان نے حتف 7 میزائل کا تجربہ کیا۔

2010 - امریکی ایوان نمائندگان میں 2010 کا ہیلتھ کیئر اینڈ ایجوکیشن ریکنسیلیشن ایکٹ منظور ہوا۔

2011 - باسکٹ بال کھلاڑی لارنس ٹیلر جنسی استحصال کے مرتکب پائے گئے اور چھ سال کے لیے کھیل سے ان پرپابندی لگا دی گئی۔

یو این آئی

Last Updated : Mar 22, 2023, 6:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.