ETV Bharat / bharat

Today in History عالمی تاریخ میں آج کا دن - Sushant Singh Rajput Birth Anniversary

عالمی تاریخ میں 21 جنوری کے اہم واقعات درج ذیل ہیں۔ Today in History

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jan 21, 2023, 6:47 AM IST

نئی دہلی: بھارت اور عالمی تاریخ میں 21 جنوری کے اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

1919- انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ ہرچرن سنگھ برار کی پیدائش۔

1924 - برطانیہ میں پہلی بار ریکجے میکڈونلڈ کی قیادت میں لیبر پارٹی کی حکومت قائم ہوئی۔

1943 - اڑیہ زبان کی مشہور مصنفہ پرتیبھا رائے کی پیدائش۔

1958 - کاپی رائٹ ایکٹ نافذ کیا گیا۔

1972 - منی پور میگھالیہ اور تریپورہ ریاست کا یوم تاسیس۔

1981 - تہران میں امریکی سفارت خانے میں یرغمال بنائے گئے تمام افراد کو رہا کر دیا گیا۔

1986 - بھارتی فلمی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی پیدائش۔

1996- انڈونیشیا کے سماترا ساحل کے قریب مسافروں سے بھری کشتی ڈوبنے سے تقریباً 340 افراد ہلاک ہو گئے۔

2000 - ایشیا کا پہلا 'اسکٹ لیور' ہانگ کانگ میں ٹرانسپلانٹ کیا گیا۔

2003 - بغیر ڈرائیور کے امریکی جاسوس طیارہ پاکستان میں گر کر تباہ ہوا۔

2007 - بھارت نے ویسٹ انڈیز سے ون ڈے کرکٹ سیریز جیتی۔

2008 - بھارت نے اسرائیل کا ایک جاسوس سیٹلائٹ لانچ کیا اور اسے قطبی مدار میں کامیابی سے نصب کیا۔

2009 - کرناٹک کے بیدر میں فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ سوریاکرن گر کر تباہ ہو گیا۔

2016 - بھارت کی مشہور کلاسیکل رقاصہ مرینالنی سارا بھائی کا انتقال۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.