ETV Bharat / bharat

Today in History عالمی تاریخ میں آج کا دن - Mexican Independence

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 16 نومبر کےچند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Nov 16, 2022, 6:38 AM IST

نئی دہلی: بھارتی اور عالمی تاریخ میں 16 نومبر کےچند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

1821 - میکسیکو کی آزادی کو تسلیم کیا گیا۔

1908 - جنرل موٹرز کارپوریشن کا قیام عمل میں آیا۔

1915 - مشہور بھارتی انقلابی کرتار سنگھ سرابھا کا انتقال ہوا۔

1927 - بھارتی سنیما اور تھیٹر کے تجربہ کار فنکار سری رام لاگو کی پیدائش ہوئی۔

1947 - ٹوکیو کے سائیتاما میں آئے سمندری طوفان کیتھلین سے 1,930 افراد لقمہ اجل بنے۔

1973 - ہندوستان کے مشہور شٹلر کھلاڑی پلیلا گوپی چند کی پیدائش ہوئی۔

1975 - کیپ وردے، موزمبیق، ساؤ ٹومے اور پرنسپ اقوام متحدہ میں شامل ہوئے۔

1988 - بے نظیر بھٹو پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب ہوئیں۔ پاکستان میں تقریباً ایک دہائی کے بعد انتخابات منعقد ہوئے۔

1995 - ہندوستانی نژاد واسودیو پانڈے ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کے وزیر اعظم بنے۔

1997 - چین کے جمہوریت نواز رہنما ژینگ شینگ کو 18 سال بعد رہا کیا گیا۔

1998-کینیڈا نے یہاں اپنا شہریت کا قانون سخت بنایا۔

2001- افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کی 21 رکنی ٹیم میں ہندستان نے شمولیت اختیار کی۔

2002 - مشرف نے دوسری پانچ سالہ مدت کے لیے بطور صدر حلف اٹھایا۔

2006-پاکستان نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے گوری۔ وی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔

2007 - خلیج بنگال سے اٹھنے والے شدید سمندری طوفان 'سیڈر' نے بنگلہ دیش میں زبردست تباہی مچائی۔

2008- اسٹیٹ بینک کی ہیورا کے 58 لاکھ روپے کا قرض معاف۔

2013 - واشنگٹن میں ایک بندوق بردار نے نیوی کے ایک کیمپ میں 12 افراد کو گولی مار کر ہلاک کیا۔

2013- ممبئی میں سچن کے کرکٹ سے ریٹائر ہونے کے عہد کے بعد ہی حکومت ہند نے بھی ملک کا سب سے بڑا شہری اعزاز بھارت رتن دینے کا باضابطہ اعلان کیا۔

2014-اسلامک اسٹیٹ نے شامی کرد جنگجوؤں کے خلاف جنگ چھیڑ ی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.