ETV Bharat / bharat

Today in History عالمی تاریخ میں آج کا دن - Foundation of the Missionaries of Charity

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 19 اکتوبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں: Today in History

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Oct 19, 2022, 7:23 AM IST

نئی دہلی: بھارتی اور عالمی تاریخ میں 19 اکتوبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں.

1630: بوسٹن میں پہلی عام عدالت کا انعقاد ہوا۔

1739: انگلینڈ نے اسپین کے خلاف اعلان جنگ کیا۔

1853: امریکی ریاست ہوائی میں پہلی آٹے کی چکی شروع ہوئی۔

1889: فرانسیسی رہنما نپولین بوناپارٹ نے روسی دارالحکومت سے اپنی فوج ہٹائی ۔

1900: جرمن سائنسدان میکس پلانک نے 'پلانک کا قانون' پیش کیا۔ اسے 'بلیک باڈی امیشن' کا قانون بھی کہا جاتا ہے ۔

1915: روس اور اٹلی نے بلغاریہ کے خلاف اعلان جنگ کیا۔

1926: جان سی گارنڈ نے سیمی آٹومیٹک رائفل کا پیٹنٹ کرایا۔

1932: برطانوی حکومت نے سوویت یونین کے ساتھ تجارتی معاہدہ پر دستخط کئے ۔

1932: فورڈ موٹر کمپنی کے مالک ہنری فورڈ نے ریڈیو پر اپنی پہلی تقریر کی۔

1950: مدر ٹریسا نے کلکتہ (ہندستان ) میں مشنریز آف چیریٹی کی بنیاد رکھی۔

1960: شہری حقوق کے لیے مہم چلانے والے امریکہ کے مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کو اٹلانٹا میں گرفتار کیا گیا۔

1970: بھارت میں تیار پہلا مگ ۔ 21 طیارہ ہندوستانی فضائیہ میں شامل کیا گیا ۔

2004: چین نے اپنا پہلا تجارتی موسم سیٹلائٹ لانچ کیا ۔

2005: عراق کے معزول صدر صدام حسین کے خلاف بغداد میں سماعت کا آغاز ہوا۔

1903: ہندی فلموں کے مشہور موسیقار آر سی بورال کی پیدائش ہوئی۔

1910: ماہر فلکیات سبرامنیم چندر شیکھر کی پیدائش ہوئی۔

1961: ہندی فلموں کے مشہور اداکار سنی دیول کی پیدائش ہوئی۔

1745: مشہور کتاب 'گلیور کی یاترائیں' کے مصنف جوناتھن سوئفٹ کا انتقال ہوا۔

1971: مشہور ادیبوں میں سے ایک رام اودھ دویدی کا انتقال ہوا ۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.