ETV Bharat / bharat

آج کا دن تاریخ کے آئینے میں

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 17 اگست کی اہم واقعات اس طرح ہیں:

author img

By

Published : Aug 17, 2021, 6:51 AM IST

today in world history
عالمی تاریخ میں آج کا دن
  • 1717۔ فرانس، روس اور پرشیا کے مابین معاہدے پر دستخط کئے گئے۔
  • 1743۔ سویڈن اور روس کے مابین امن معاہدے پر دستخط کئے گئے۔
  • 1787۔ یہودیوں کو ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپیسٹ میں بہ جماعت نماز ادا کرنے کی اجازت ملی۔
  • 1836۔ برطانیہ کی پارلیمنٹ میں پیدائش، شادی اور موت سے متعلق رجسٹریشن قبول کئے گئے۔
  • 1846- لاس اینجلس شہر امریکہ کا حصہ بنا۔
  • 1858۔ ہوائی جزیرے میں پہلا بینک کھولا گیا۔
  • 1869۔ لندن میں پہلا بین الاقوامی کشتی رانی مقابلہ تھیمس ندی میں منعقد ہوا۔
  • 1909۔ مدن لال ڈھینگرا کو وائلی اور لال كاكا کے قتل کیس میں پینٹون ویلی قید خانے میں پھانسی دی گئی۔
  • 1914۔ لتھوانيا نے جرمنی کے سامنے خودسپردگی کی۔
  • 1915۔ گردابی طوفان سے گیل ویسٹون اور ٹیکساس میں 275 لوگوں کی موت ہوئی۔
  • 1917۔ اٹلی نے ترکی کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
  • 1924۔ فرانس اور جرمنی کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط کئے گئے۔
  • 1945- انڈونیشیا نے سوکارنو اور محمد ہٹا کی قیادت میں ہالینڈ سے اپنی آزادی کا اعلان کیا۔
  • 1947- آزادی کے بعد انگریز فوج کا پہلا دستہ سمندری راستے سے برطانیہ کے لئے روانہ ہوا۔
  • 1959۔ سوویت یونین اور عراق نے عراق میں ایٹمی پلانٹ کی تعمیر کے معاہدے پر دستخط کئے۔
  • 1961- برلن کی دیوار کی تعمیر کا آغازہوا۔
  • 1982۔ جرمنی میں پہلی سی ڈی (كمپیكٹ ڈسک) لوگوں کے لئے دستیاب کی گئی۔
  • 1985- وزیراعظم راجیو گاندھی نے پنجاب میں انتخابات کرانے کا اعلان کیا۔
  • 1988۔ پاکستان کے صدر ضیاء الحق اور امریکہ کے سفیر آرنولڈ رافیل کی ایک ہوائی حادثے میں موت ہوئی۔
  • 1999- ترکی میں تباہ کن زلزلہ سے تقریباً 17000 ہلاکتیں ہوئیں۔
  • 2015۔ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں ایک بم دھماکے میں 19 افراد ہلاک اور 123 زخمی ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.