ETV Bharat / bharat

Today in History ستائیس جولائی کے اہم تاریخی واقعات - آج کے تاریخی واقعات

ملکی اور عالمی تاریخ میں 27 جولائی کی اہم واقعات پیش خدمت ہیں۔ آج ہی کے دن بھارت کے 11ویں صدر ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کا شیلانگ میں انتقال ہوا۔

Today in History
Today in History
author img

By

Published : Jul 27, 2023, 6:43 AM IST

نئی دہلی: بھارتی اور عالمی تاریخ میں 27 جولائی کی اہم واقعات اس طرح ہیں۔

1655۔ نیدرلینڈ اور برانڈین برگ نے فوجی معاملے پر دستخط کئے۔

1709۔ ناکمیکادوجاپان کے تخت پر بیٹھے۔

1713 ۔روس اور ترکی نے امن معاہدے پر دستخط کئے۔

1789 ۔امریکی کانگریس نے خارجہ امور کا محکمہ قائم کیا۔

1836 ۔جنوبی آسٹریلیا میں ایڈیلیڈ کا قیام عمل میں آیا۔

1862 ۔امریکی شہر کینٹن میں ہریکن طوفان کا قہر ، 40 ہزار لوگوں کی موت ہوئی۔

1888۔ فلپ پریٹ نے امریکہ میں پہلی بار بجلی سے چلنے والی تین پہیہ گاڑی کی نمائش کی۔

1889 ۔انڈین نیشنل کانگریس کی شاخ برطانوی انڈیا کمیٹی کو لندن میں دادا بھائی نوروجي، ولیم ویڈربرن، ڈبلیو ایس کین اور ولیم ڈگبی کی قیادت میں کھولی گئی۔

1897 ۔بال گنگا دھر تلک پہلی بار گرفتار کئے گئے۔

1908۔ ہانگ کانگ میں گردابی طوفان کے سبب مسافر اسٹیمر ینگ کنگ پر سوار 421 لوگوں کی موت ہوئی۔

1922 ۔برسلز میں بین الاقوامی جغرافیائی یونین کا قیام عمل میں آیا۔

1935 ۔چین کے یانگ جی اور ہوآنگ دریا میں آئے سیلاب سے دو لاکھ لوگوں کی موت ہوئی۔

1939۔ سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کا قیام عمل میں آیا۔
1962 ۔افریقی۔ امریکی شہری حقوق کی جدوجہد کے رہنما مارٹن لوتھر کنگ جونیئر جارجیا کی البانی جیل میں قید ہوئے۔
1965۔ ایڈورڈ ہیتھ برٹش کنزرویتٹیو پارٹی کے لیڈر بنے۔
1972 ۔نکسل تحریک کے ماسٹر مائنڈ چارو مجمدار کا جیل میں انتقال ہوا ۔
1982 ۔وزیر اعظم اندرا گاندھی نے تقریباً 11 سال میں پہلی امریکہ کا دورہ کیا۔
1987۔ تلاش کرنے والوں نے 1912 میں اپنے پہلے سفر کے دوران ڈوبے جہاز ٹائٹینک کا ملبہ تلاش کیا۔
1990۔ بالی وڈ اداکارہ کیرتی سنن کی پیدائش ہوئی۔
1992۔اداکار امجد خان کا انتقال ہوا۔
1994 ۔شوٹر جسپال رانا نے عالمی شوٹنگ چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتا۔
2002 ۔یوکرین میں ایک طیارہ حادثے میں 70 افراد مارے گئے۔
2015۔ ہندوستان کے 11 ویں صدر ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کا شیلانگ میں انتقال ہوا۔
2016 ۔ہندوستان کے معروف طبلہ نواز لچھو مہاراج کا انتقال ہوا۔
یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.