ETV Bharat / bharat

Today's World History عالمی تاریخ میں آج کا دن

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 4, 2024, 6:58 AM IST

History of 4th January: یکم جنوری کے اہم تاریخی واقعات پیش خدمت ہیں۔ سنہ 1931 میں آج ہی کے دن تحریک آزادی کے جانباز سپاہی مولانا محمد علی جوہر کا انتقال ہوا۔

Etv Bharat
Etv Bharat

نئی دہلی: ملکی اور عالمی تاریخ میں چار جنوری کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔
سنہ 1604۔ ناکام بغاوت کے بعد شہزادہ سلیم نے بادشاہ اکبر کے سامنے خودسپردگی کی۔
سنہ 1642۔انگلینڈ کے بادشاہ چارلس اول نے ملک کو خانہ جنگی کی آگ میں جھونکنے والے ممبران پارلیمنٹ کی گرفتاری کیلئے فوج بھیجی۔
سنہ 1643۔ ماہر طبیعیات آئزک نیوٹن کی پیدائش ہوئی۔
سنہ 1762۔ برطانیہ نے اسپین اور نیپلس کے خلاف خانہ جنگی کا اعلان کیا۔
سنہ 1717۔ ہالینڈ انگلینڈ اور فرانس نے سہ رخی اتحاد سمجھوتہ پر دستخط کئے
سنہ 1762۔ انگلینڈ نے اسپن اور نیپلس پر حملے کا اعلان کیا۔
سنہ 1809۔نابینا افراد کے لئے بریل رسم الخط کی ایجاد کرنے والے لوئی بریل کا جنم ہوا۔
سنہ 1865۔نیویارک اسٹاک ایکسچنج نے نیویارک شہر میں وال اسٹریٹ کے قریب اپنا پہلا مستقل صدر دفتر کھولا۔
سنہ 1884۔ مغربی بنگال کے سماجی مصلح اور دانشور کیشو چند سین کا انتقال ہوا۔
سنہ 1908۔پرنس آف ویلز نے کلکتہ میں وکٹوریہ میموریل ہال کا سنگ بنیاد رکھا۔
سنہ 1931۔ تحریک آزادی کے جانباز سپاہی مولانا محمد علی جوہر کا انتقال۔
سنہ 1943۔برما نے برطانیہ سے آزاد ہونے کا اعلان کیا۔
سنہ 1948۔ برطانوی اقتدار سے آزاد ہوکر برما جمہوریہ بنا اور مسٹر یو تھاکن نو ملک کے پہلے وزیراعظم بنے۔
سنہ 1951۔ کوریا میں لڑائی کے دوان چینی فوجیوں نے سیول پر قبضہ کیا۔
سنہ 1958۔ اسپوتنک۔1 خلاء میں اپنے مدار سے زمین پر گرگیا۔
سنہ 1964۔وارانسی لوکوموٹیوورکس میں پہلا ڈیزل انجن بنایا گیا۔
سنہ 1965۔ نوبل انعام یافتہ مشہور امریکی شاعر اور ادیب ٹی ایس ایلیٹ کا انتقال ہوا تھا۔
سنہ 1966۔ ہندوستانی وزیراعظم لال بہادر شاستری اور پاکستان کے صدر جنرل ایوب خان کے درمیان تاشقند چوٹی ملاقات شروع ہوئی۔
سنہ 1967۔ ہندوستان ایروناٹکس لمیٹیڈ نے مگ طیاروں کی فراہمی شروع کی۔
سنہ 1972۔نئی دہلی میں انسٹی ٹیوٹ آف کریمنولوجی اینڈ فارنسک سائنس کا افتتاح ہوا۔
سنہ 1990۔ پاکستان میں دو ٹرینوں کی ٹکر میں تقریباً 307 افراد ہلاک اور تقریباً 600 لوگ زخمی ہوئے۔
سنہ 1994۔ معروف موسیقار راہل دیو برمن (آر ڈی برمن) کا انتقال ہوا۔
سنہ 1998۔ الجیریا کے ولایا آف ریلی جانے تنظیم نے 170 لوگوں کو قتل کیا۔
سنہ 1998۔ بنگلہ دیش نے الفاکے جنرل سکریٹری انوپ چیتیا کوہندوستان کے حوالے کرنے سے انکار کیا۔
سنہ 1999۔اسلام آباد میں ایک مسجد میں نماز پڑھ رہے شیعوں پر مسلح افراد نے فائرنگ کی جس میں 16 لوگ مارے گئے اور 25 زخمی ہوگئے۔
سنہ 2004۔ ناسا کا خلائی شٹل اسپریٹ مریخ پر اترا۔
سنہ 2009۔ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے یو پی اے سے تعلق ختم کیا۔
سنہ 2010۔سعودی عرب میں دنیا کی سب سے اونچی عمارت برج الخلیفہ کو باقاعدہ طور پر کھولا گیا۔
سنہ 2016۔ ہندوستان کے 38 ویں چیف جسٹس ایس ایچ کپاڈیہ کا انتقال ہوا۔
یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.