ETV Bharat / bharat

Today in World History عالمی تاریخ میں آج کا دن

author img

By UNI (United News of India)

Published : Dec 9, 2023, 6:55 AM IST

Updated : Dec 9, 2023, 11:55 AM IST

نو دسمبر کے اہم تاریخی واقعات پیش خدمت ہیں۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران سنہ 1917 میں آج ہی کے دن شکست کے بعد ترکی کے فوجیوں نے یروشلم کو برطانوی فوج کے حوالے کیا تھا۔ Historical Events of 9th December

Etv Bharat
Etv Bharat

نئی دہلی: ملکی اور عالمی تاریخ کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں۔
سنہ 1484۔ مشہور ہندوستانی شاعر اور صوفی سورداس کی ہوئی تھی۔
سنہ 1625۔ ہالینڈ اور انگلینڈ نے فوجی معاہدہ پر دستخط کئے۔
سنہ 1761۔ پونے کی مہارانی تارابائی کا انتقال ہوا تھا۔
سنہ 1825۔ 1857 کی جنگ آزادی کے عظیم سپاہی راوَ تولارام کی ہوئی تھی۔
سنہ 1898۔ رام کرشن مٹھ اور مشن کے صدر دفتر بیلور مٹھ کا قیام عمل میں آیا۔
سنہ 1917۔ ترکی کے فوجیوں نے یروشلم کو برطانوی فوج کے حوالے کیا تھا۔
سنہ 1941۔ چین نے جاپان، جرمنی اور اٹلی کے خلاف جنگ کا علان کیا۔
سنہ 1946۔ مجلس آئین کا پہلا اجلاس نئی دہلی کے 'کونسٹی ٹیوشن ہال' میں منعقدہ ہوا۔
سنہ 1965۔ انستاس میکویان کی جگہ مسٹر نکولائی پودگورنی سوویت یونین کے صدر بنائے گئے۔
سنہ 1987۔ فلسطین کے غزہ پٹی میں پہلا فساد بھڑکا۔
سنہ 1992۔ برطانوی شہزادہ چارلس اور پرنس ڈائنا نے علیحدہ ہونے کا باقاعدہ اعلان کیا۔
سنہ 1996۔ کویت پر 1990 کے حملہ کے بعد اقوام متحدہ نے عراق پر اقتصادی پابندی کے درمیان ’تیل کے بدلے اناج‘پروگرام شروع کرنے کی منظوری دی۔
سنہ 1998۔ آسٹریلیائی کرکٹ کھلاڑی شین وارن اور مارک وا نے ایک ہندستانی سٹے با ز سے 1994 میں پاکستان دورے پر رشوت لینے کی بات کا اقرار کیا۔
سنہ 2001۔ یونائٹیڈ نیشنل پارٹی کے لیڈر رانل وکرما سنگھے نے سری لنکا کے وزیراعظم کے عہدہ کا حلف لیا۔
سنہ 2006۔ پاکستان نے حطف -6 میزائل کا تجربہ کیا۔
سنہ 2007۔ سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو نے پاکستان حکومت کے ساتھ اپنے تمام تعلقات ختم کرنے کا اعلان کیا۔
سنہ 2012۔ ماسکو میں طیارہ حادثہ، 7 افراد ہلاک ہوئے۔
یو این آئی

Last Updated : Dec 9, 2023, 11:55 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.