ETV Bharat / bharat

Today's World History عالمی تاریخ میں آج کا دن

History of 31st December: اکتیس دسمبر کے اہم تاریخی واقعات پیش خدمت ہیں۔ سنہ 1492 میں آج ہی کے دن اٹلی کے سسلي علاقے سے 100000 یہودیوں کو نکالا گیا۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 31, 2023, 6:26 AM IST

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 31 دسمبر کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں-
سنہ 1492۔ اٹلی کے سسلي علاقے سے 100000 یہودیوں کو نکالا گیا۔
سنہ 1600۔ برطانیہ کی ملکہ الیزبیتھ اول نے ایسٹ انڈیا کمپنی کے قیام کو منظوری دی۔
سنہ 1670۔ فرانس اور انگلینڈ نے بوئنی معاہدے پر دستخط کیے۔
سنہ 1706۔ پانڈیچری کے بانی فرینکس مارٹن کا انتقال ہوا تھا۔
سنہ 1781۔ امریکہ میں پہلا بینک ’بینک آف نارتھ امریکہ‘کا قیام عمل میں آیا۔
سنہ 1802۔ مراٹھا حکمران پیشوا باجی راؤ دوئم انگریزوں کی سرپرستی میں آئے۔
سنہ 1802۔ پیشوا باباجی دوم برطانوی سرپرستی میں آئے۔
سنہ 1861۔ آسام کے چیراپونجی میں 22990 ملی میٹر ریکارڈ بارش ہوئی، دنیا میں کسی بھی جگہ پر ایک دن میں اتنی بارش نہیں ہوئی ہے۔
سنہ 1911۔ فزکس کی پولینڈ نژاد فرانسیسی سائنسداں میری کیوری (میڈم کیوری) کو ریڈیو ایکٹیو الیمنٹ پر تحقیق کے لئے نوبل انعام ملا۔ یہ ان کا دوسرا نوبل انعام تھا۔
سنہ 1929۔ کانگریس کے لاہور اجلاس میں مکمل آزادی کا اعلان ہوا۔
سنہ 1944۔ امریکی ریاست اتاه کے اوگڈن میں ہوئے ریل حادثے میں 48 افراد ہلاک۔
سنہ 1944۔ دوسری عالمی جنگ میں ہنگری نے جرمنی کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
سنہ 1946۔ امریکی صدر ہیری ٹمن نے دوسری جنگ عظیم کے ختم ہونے کا باضابطہ اعلان کیا۔
سنہ 1946۔ فرانسیسی فوجی لبنان سے روانہ ہوئے۔
سنہ 1949۔ دنیا کے 18 ممالک نے انڈونیشیا کو تسلیم کیا۔
سنہ 1964۔ انڈونیشیا کو اقوام متحدہ سےبرطرف کیا گیا۔
سنہ 1977۔ کمبوڈویا نے ویتنام کے ساتھ سیاسی تعلقات ختم کئے۔
سنہ 1983۔ برونئی کو برطانیہ سے آزادی ملی۔
سنہ 1984۔ راجیو گاندھی پہلی مرتبہ وزیراعظم اور کانگریس صدر بنے۔
سنہ 1996۔ سونا درآمد پالیسی کو آسان بنایا گیا۔
سنہ 1999۔ روس کے صدر بورس یلتسن نے استعفے کا اعلان کیا اور وزیراعظم ولادیمیر پوتن کو کارگزار صدر منتخب کیا گیا۔
سنہ 1999۔ انڈین ایئر لائنز کے طیارہ 814 کو اغوا کرکے افغانستان کے قندھار ہوائی اڈے لے جایا گیا۔سات روز کے بعد 190 افراد کی بحفاظت رہائی کے ساتھ یہ بحران ختم ہوا۔
سنہ 2001 ۔ ہندستان نے پاکستان کو 20 مطلوبہ مجرموں کی فہرست سونپی۔
سنہ 2001 ۔ ارجنٹینا کے صدر فرنارڈو روا نے اپنے عہدے استعفی دیا ۔
سنہ 2003 ۔ ہندستان اور سارک ممالک کے خارجہ سیکرٹریوں نے چوٹی کانفرنس سے قبل مذاکرات شروع کیے۔
سنہ 2004 ۔ بيونرس آئرس (ارجنٹینا) کے ایک نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 175 افراد ہلاک۔
سنہ 2005 ۔ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر امریکہ نے ملائشیا میں اپنے سفارت خانے کو غیر معینہ مدت کے لئے بند کردیا۔
سنہ 2007 ۔ میانمار کی فوجی حکومت نے سات اپوزیشن رہنماؤں کو گرفتار کیا۔
سنہ 2008 ۔ ايشورداس روہنی کو دوسری بار مدھیہ پردیش اسمبلی کا صدر بنانے کا اعلان ہوا۔
سنہ 2014۔ چین کے شنگھائی شہر میں نئے سال کے موقع پر مچی افراتفری میں کم از کم 36 افراد ہلاک اور 49 دیگر زخمی ہوئے۔
یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.