ETV Bharat / bharat

Today in World History عالمی تاریخ میں آج کا دن - بھارت اور دنیا کی تاریخ میں آج کا دن

چوبیس دسمبر کے اہم تاریخی واقعات پیش خدمت ہیں۔ سنہ 1979 میں آج ہی کے دن سوویت یونین نے افغانستان پر حملہ کیا۔ Historical Events of 24th December

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 24, 2023, 7:42 AM IST

نئی دلی: عالمی تاریخ میں 24 دسمبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔
سنہ 1524۔ پرتگالی جہاز راں واسکو ڈی گاما کا کوچین میں انتقال۔
سنہ 1715۔ سویڈن کی فوج نے ناروے پر قبضہ کیا۔
سنہ 1798 - روس اور برطانیہ کے درمیان دوسرے فرانس مخالف اتحاد پر دستخط ہوئے۔
سنہ 1894۔ کلکتہ میں پہلی میڈیکل کانفرنس کا انعقاد۔
سنہ 1906۔ ریجنیلڈ فیسنڈین نے پہلے ریڈیو پروگرام کی نشریات کا آغاز کیا۔
سنہ 1914۔ برطانیہ پر پہلے فضائی حملے میں ایک جرمن طیارے نے ڈوور پر بم گرایا۔
سنہ 1921۔ نوبل انعام یافتہ شاعر رابندر ناتھ ٹیگور نے وشو بھارتی قائم کی۔
سنہ 1941۔ برطانوی فوج نے لیبیا میں بن غازی پر دوبارہ قبضہ کیا۔
سنہ 1943۔ امریکی جنرل آئزن ہاور دوست افواج کے اعلی کمانڈر بنے۔
سنہ 1951۔ لیبیا نے شاہ ادریس اول کی ماتحتی میں شہنشاہیت کا اعلان کیا۔
سنہ 1954۔ جنوب مغربی ایشیائی ملک لاؤس نے آزادی حاصل کی۔
سنہ 1962۔ سوویت یونین نے نووايا جیمليا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
سنہ 1967۔ چین نے لوپ نور علاقہ میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
سنہ 1968۔ خلائی گاڑی اپولو ۔8 کے مسافر چاند کے مدار میں جانے والے پہلے انسان بنے۔
سنہ 1973۔ ڈی ایم کے کے بانی ای وی راماسوامی نائیکر کا ویلور میں انتقال۔
سنہ 1979۔ سوویت یونین نے افغانستان پر حملہ کیا۔
سنہ 1987 ۔ تمل ناڈو کے سابق وزیراعلی بھارت رتن ایم جی راما چندرن کا انتقال۔
سنہ 1989۔ ملک کا پہلا امیوزمنٹ پارک ایسل ورلڈ ممبئی میں کھولا گیا۔
سنہ 1994۔ مسلم جنگجووں نے الجیریا کے ہوائی اڈے پر ایک فرانسیسی طیارے کا اغوا کیا۔
سنہ 1995۔ اسلامی جماعت فلاح نے ترکی کی 72 سالہ تاریخ میں پہلا عام انتخاب۔
سنہ 2000۔ وشواناتھ آنند شطرنج کے عالمی چیمپئن بنے۔
سنہ 2001۔ اسرائیل نے فلسطینی صدر یاسر عرفات کو کرسمس کے موقع ہر بیت الحم جانے سے روک دیا۔
سنہ 2003۔ وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی نے دہلی میٹرو کا افتتاح کیا۔
سنہ 2005۔ چاڈ نے سوڈان کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
سنہ 2011۔ کیوبا کی حکومت نے 2900 قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا۔
سنہ 2012۔ چین کے زیانگاسی میں ایک وین کے الٹ جانے سے 11 کے جی کلاس کے بچوں کی موت۔
یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.