نئی دہلی: عالمی اور قومی تاریخ میں 11 دسمبر کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔
سنہ 1667۔ ایسٹ انڈیا کمپنی کو مدراس کا پہلا ’میونسپل چارٹر‘ تیار کرنے کے لئے اختیار دیا گیا۔
سنہ 1780۔ جنرل گوڈارڈ نے ممبئی کے باسن قلعہ پر قبضہ کیا۔
سنہ 1810۔ فرانس کے معروف مصنف اور شاعر الفریڈ ڈوموس کی پیرس میں پیدائش ہوئی۔
سنہ 1845۔ پہلی انگریز سکھ جنگ کا آغاز ہو۔
سنہ 1858۔ مغربی بنگال کے بنکم چندرچٹوپادھیائے اور یدوناتھ بوس مشترکہ طور پر کلکتہ یونیورسٹی سے آرٹ میں گریجویش ڈگری حاصل کرنے والے پہلے ہندستانی بنے۔
سنہ 1901۔ اٹلی کے جیومارکونی نے جنوبی مغربی انگلینڈ سے پہلی بار ٹرانس اٹلانٹک ریڈیو سگنل کناڈا کے سینٹ جونس نیوناوون لینڈ بھیجا۔
سنہ 1907۔ نیوزی لینڈ میں پارلیمنٹ کی عمارت آگ میں جل کر خاکستر ہوئی۔
سنہ 1917۔ ہوسٹن میں فسادات میں ملوث 13 غیر سفید فام فوجیوں کو پھانسی پر لٹکایا گیا۔
سنہ 1922۔ ہندوستانی سنیما کے عظیم اداکار دلیپ کمار کی پیدائش ہوئی۔
سنہ 1935۔ ہندوستان کے سابق صدر پرنب مکھرجی کی پیدائش ہوئی۔
سنہ 1941۔ اٹلی اور جرمنی نے امریکہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔ امریکہ کانگریس نے بھی دونوں ملکوں کے خلاف اعلان جنگ کیا اور ساتھ ہی کیوبا کوسٹاریکا، نکاراگوا، ڈومنک ری پبلک، گواٹیمالا، اور پولینڈ نے جاپان کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
سنہ 1946۔ ڈاکٹر راجندر پرساد آئین ساز اسمبلی کے صدر منتخب ہوئے۔
سنہ 1946۔ یوروپی ملک اسپین کو اقوام متحدہ سے معطل کیا گیا۔
سنہ 1958۔ ولسن جونس ایمیچیور بلیئرڈس میں عالمی چمپئن بنے۔
سنہ 1960۔ الجیریا میں فسادات میں 114 افراد مارے گئے۔
سنہ 1964۔ اقوام متحدہ کی یونیسیف کا قیام عمل میں آیا۔
سنہ 1967۔ مغربی ہندوستان میں زلزلے سے 170 افراد ہلاک ہوئے۔
سنہ 1969۔ لیبیا نے ملک میں آئین نافذ کیا۔
سنہ 1969۔ شطرنج کے بادشاہ وشوناتھ آنند کا جنم ہوا۔
سنہ 1971۔ امریکہ میں لبریشن پارٹی کا قیام عمل میں آیا۔
سنہ 1986۔ جنوبی افریقہ نے پیرس کے خلاف سنسرشپ نافذ کیا۔
سنہ 1994۔ روس کے اس وقت کے صدر بورس یلتسن نے چیچن باغیوں پر حملہ کیا اور ان کے علاقوں میں فوج بھیجی۔
سنہ 1997۔ دنیا کے سبھی ممالک گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں کمی کرنے پر متفق ہوئے۔
سنہ 2007۔ الجیریا میں عدالت کے احاطے اور اقوام متحدہ کے مقامی دفتر کے نزدیک دو کار بم دھماکوں میں کم از کم 45 افراد مارے گئے۔
سنہ 2012۔ ہندوستانی شاستریہ سنگیت کو دنیا میں شناخت دلانے والے معروف ستار نواز پنڈت روی شنکر کا انتقال ہوا۔
سنہ 2016۔ مصر کی راجدھانی قاہرہ میں بمباری میں 25 ہلاک اور 45 دیگر زخمی ہوئے۔
یو این آئی
Today in World History عالمی تاریخ میں آج کا دن - بھارت اور دنیا کی تاریخ میں آج کا دن
گیارہ دسمبر کے اہم تاریخی واقعات پیش خدمت ہیں۔ سنہ 1845 میں آج ہی کے دن پہلی انگریز سکھ جنگ کا آغاز ہو۔ Historical Events of 11th December
Published : Dec 11, 2023, 6:52 AM IST