ETV Bharat / bharat

Today in History آج ہی کے دن رومن سامراج کا خاتمہ ہوا - آج کا دن تاریخ کے آئینے میں

ملکی اور عالمی تاریخ میں چھ اگست کے اہم واقعات پیش خدمت ہیں۔ آج ہی کے دن امریکہ نے جاپان کے ہیروشیما شہر پر ایٹم بم گرائے۔

Today in History
Today in History
author img

By

Published : Aug 6, 2023, 6:36 AM IST

نئی دہلی: بھارت اور دنیا کی تاریخ میں چھ اگست کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

1180-جاپان کے بادشاہ گو ٹوبہ کی پیدائش ہوئی۔

1181۔ چین اور جاپان کے ماہر فلکیات نے تاروں کی عمر سے متعلق سوپرنوا دریافت کیا۔

1806۔ رومن سامراج کا خاتمہ ہوا۔

1825۔ بولیویا کو پیرو سے آزادی ملی۔

1862- مدراس ہائی کورٹ کا قیام عمل میں آیا۔

1906- اہم مجاہد آزادی چترنجن داس اور دیگر کانگریسی لیڈروں نے مل کر ’وندےماترم‘ اخبار کی اشاعت شروع کی۔

1914۔ سربیا نے جرمنی کے خلا اعلاج جنگ کیا۔

1925۔انڈین نیشنل ایسوسی ایشن کے بانی سریندر ناتھ بنرجی کا انتقال ہوا۔

1945- امریکہ نے جاپان کے ہیروشیما شہر پر ایٹم بم گرائے۔

1951۔ منچوریا میں آئے زبردست طوفان کی وجہ سے ساڑھے چار ہزار لوگوں کی موت ہوئی۔

1962۔ جمائیکا برطانیہ کے قبضہ سے آزاد ہوا۔

1964- امریکہ کے نیواڈا میں دنیا کے سب سے قدیم درخت پرومیتھس کو کاٹا گیا۔

1966۔ امریکہ نے ویتنام کی جنگ کے خلاف مظاہرہ کیا۔

1986۔ ہندوستان کے پہلے ٹسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش ہوئی۔

1990۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق پر پابندی لگانے کی تجویز 0۔13 سے منظور کی۔

1996- ناسا نے مریخ پر زندگی ہونے کا امکان ظاہر کیا۔

2010۔افغانستان میں ناٹو حملے میں 32 شہری جاں بحق ہوئے۔

2010 - جموں و کشمیر میں سیلاب سے کم از کم 255 افراد ہلاک ہو گئے۔

2012 - ناسا کا كيوروسٹي روور مریخ پر پہنچا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.