ETV Bharat / bharat

Today in History آج ہی کے دن پہلی عالمی جنگ شروع ہوئی

author img

By

Published : Aug 16, 2023, 6:51 AM IST

Updated : Aug 16, 2023, 1:34 PM IST

ملکی اور عالمی تاریخ میں 16 اگست کے اہم واقعات پیش خدمت ہیں۔ آج ہی کے دن 1787 میں ترکی نے روس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔

Etv Bharat
Etv Bharat

نئی دہلی: بھارت اور دنیا تاریخ میں 16 اگست کے اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

1777- امریکہ نے برطانیہ کو بےنننگٹون کی جنگ میں شکست دی۔

1787- ترکی نے روس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔

1834 - چارلس ڈارون نے چلی میں واقع کیمپانا پہاڑی چوٹی پر چڑھائی کی۔

1858-امریکی صدر جیمز بشنین کو برطانیہ کی ملکہ وکٹوریہ کی جانب سے ایک ٹیلی گراف پیغام ٹرانس اٹلانٹک کیبل سے نشر کیا گیا۔

1886- عظیم سنت اور مفکر رام کرشن پرم ہنس کا انتقال ہوا۔

1906- جنوبی امریکی ملک چلی میں 8 .6 کی شدت کے زلزلے سے بیس ہزار لوگوں کی موت ہوئی۔

1907۔ عبدالحفیظ نے خود مراقش کے سلطان بننے کا اعلان کیا۔

1914۔ پہلی عالمی جنگ شروع ہوئی۔

1924- ہالینڈ-ترکی کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوئے۔

1934۔ امریکہ نے ہیتی پر سے اپنا قبضہ ختم کیا۔

1936۔11 ویں اولمپک کھیلوں کا برلن میں اختتام ہوا۔

1943-بلغاریہ جار بورس (سوم) ایڈولف ہٹلر سے ملے۔

1946- مسلم لیگ نے براہ راست کاروائی دن کا اعلان کیا، اس دوران تشدد میں کولکتہ میں قریب 5000 افراد ہلاک اور 15000 زخمی ہوئے۔

1948مشہور بیس بال کھلاڑی بیو روتھ کا نیویارک میں 53 برس کی عمر میں انتقال ہوا۔

1955فیئٹ موٹرس نے پہلا پرائیویٹ نیوکلیائی پلانٹ کا آڈر دیا۔

1958وینکوور میں بین الاقوامی فلم فیسٹول میں ستیہ جیت رے کی فلم 147پاتھیر پنچالی148 نے پانچ خطابات اپنے نام کئے۔

1960۔ برطانیہ نے قبرص کو آزادی دی۔

1972۔ سوویت یونین (یو ایس ایس آر) نے نیوکلیائیتجربہ کیا۔

1977امریکہ نے نیوڈا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔

1990- چین نے اپنا پہلا جوہری تجربہ لپ نور میں کیا۔

1994۔ سری لنکا میں چندریکا کمارا تنگے کی پارٹی نیالیکشن میں فتح حاصل کی۔

1997۔ کرشن کانتھ ملک کے نائب صدر جمہوریہ بنے۔

1997 - شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار نصرت فتح علی خان کا انتقال ہوا۔

2011 میڈرڈ میں عالمی یوم نوجوان کی شروعات ہوئی۔

2012۔ وکی لیکس کے بانی جولین اسانجے کو ایکواڈور نے سیاسی پناہ دی۔

ایجنسی: یو این آئی

Last Updated : Aug 16, 2023, 1:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.