ETV Bharat / bharat

Today in History: عالمی تاریخ میں آج کا دن - ای ٹی وی بھارت اردو کی خبر

نئی دہلی: بھارتی اور عالمی تاریخ میں 17 مئی کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں:-

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : May 17, 2022, 12:10 PM IST

1498 - واسکو ڈی گاما نے پہلی بار کالی کٹ کے قریب لنگر ڈالا۔

1540 - شیر شاہ نے ہردوئی میں ہمایوں کو شکست دی۔ اسے تاریخ میں قنوج کی لڑائی کے نام سے جانا جاتا ہے۔

1749 - 'چیچک' ویکسین کے موجد ایڈورڈ جینر کی پیدائش ہوئی۔

1769 - ایسٹ انڈیا کمپنی نے بنگال کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو برباد کرنے کے لیے بنکروں پر مختلف پابندیاں عائد کیں۔

1857 - بہادر شاہ ظفر دوئم کو آزاد مغل بادشاہ قرار دیا گیا۔

1949 - بھارت نے دولت مشترکہ ممالک کے گروپ میں بنے رہنے کا فیصلہ کیا۔

1974 - آئر لینڈ کے ڈبلن شہر میں تین کار بم دھماکوں میں 23 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوئے۔

1987 - بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہوئے۔

2000 - روسی پارلیمنٹ کے ایوان بالا فیڈرلسٹ نے جوہری تجربات پر پابندی کے معاہدے کو منظوری دی۔

2000 - برطانیہ کے دو رائل میرین کمانڈوز بغیر کسی مدد کے قطب شمالی پہنچے۔ وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے برطانوی شہری بنے۔

2007 - ہند۔پاک جامع مذاکرات کا چوتھا دور راولپنڈی میں شروع ہوا۔

2008 - طالبان شدت پسندوں نے پاکستان کے سفیر طارق عزیز الدین کو رہا کیا۔

2010 - بھارتی باکسروں نے کامن ویلتھ باکسنگ چیمپیئن شپ میں تمام چھ گولڈ میڈل جیتے۔

2010 - بھارت نے دو ہزار کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت والے 'اگنی-2' میزائل لانچ کیا۔

2012 - امریکی گلوکارہ، نغمہ نگار اور اداکارہ ڈونا سمر کا انتقال ہوا۔

2013 - عراق میں سلسلہ وار بم دھماکوں میں 90 افراد ہلاک، 200 زخمی ہوئے۔

2014 - بھارت کے مشہور ہوٹل صنعت کار اور 'ہوٹل لیلا گروپ' کے بانی سی پی کرشنن نائر کا انتقال ہوا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.