ETV Bharat / bharat

Today in History: تاریخ میں آج کا دن

author img

By

Published : Mar 21, 2022, 7:13 AM IST

بھارت اور عالمی تاریخ میں 21 مارچ کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں:

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن

1413 - ہنری پنجم انگلینڈ کا بادشاہ بنا۔

1791- انگریزی فوج نے سلطان ٹیپو کو شکست دی اور بنگلور پر قبضہ کر لیا۔

1887- بمبئی میں پرارتھنا سماج کا قیام۔

1916- شہرہ آفاق شہنائی نوازاستاد بسم اللہ خان کی پیدائش۔

1935 - فارسی زبان کے ملک فارس کا نام بدل کر ایران رکھ دیا گیا۔

1957 - بھارت کا کیلنڈر سامنے آیا۔

1971- کرکٹر سنیل گواسکر نے اپنی پہلی ٹسٹ سنچری بنائی۔

1975 - تین ہزار سال بعد ایتھوپیا میں بادشاہت کا خاتمہ ہوا۔

1978- بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی پیدائش۔

1979 - مصری پارلیمنٹ نے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے پر اتفاق کیا۔

1990 - نامببیا نے جنوبی افریقہ سے آزادی حاصل کی۔

2000 - گریجا پرساد کوئرالا نیپال کے نئے وزیر اعظم کے طور پر مقرر ہوئے۔

2006- چین اور روس نے دفاع اور توانائی کے شعبے میں تین بڑے معاہدوں پر دستخط کیے۔

2008 - سائنسدانوں کو زحل کے چاند ٹائٹن پر سمندروں کے نئے شواہد ملے ہیں۔

2019- بھارت نے ابوظہبی میں منعقدہ خصوصی اولمپک کھیلوں میں 85 سونے سمیت 368 تمغے جیتے ۔

2020- عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں دو لاکھ 75 ہزار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

2020- امریکہ میں فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے کورونا وائرس کے لیے پہلے ریپڈ ٹسٹ کی منظوری دے دی۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.