ETV Bharat / bharat

Today in History: تاریخ میں آج کا دن - ای ٹی وی بھارت اردو کی خبر

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 17 مارچ کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں:- Today in History

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Mar 17, 2022, 7:03 AM IST

763 - عباسی خلیفہ ہارون الرشید کی پیدائش ہوئی۔

1406۔ عرب مورخ اور ماہر عمرانیات ابن خلدون کی پیدائش ہوئی۔

1861 - اٹلی کا اتحاد ہوا۔

1920 - بنگلہ دیش کے پہلے صدر شیخ مجیب الرحمان کی پیدائش ہوئی۔

1957 - فلپائن کے صدر رامون میگسیسے کا ہوائی حادثے میں انتقال ہوا۔

1961 - بھارتی خاتون خلاباز کلپنا چاولہ کی پیدائش ہوئی۔

1969 - گولڈا میئر اسرائیل کی پہلی خاتون وزیر اعظم بنیں۔

1990 - بھارتی خاتون بیڈ مینٹن کھلاڑی سائنا نہوال پیدا ہوئیں۔

1987- بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہوئے۔

1994 - روس کا نیٹو امن تعاون کے منصوبے میں شامل ہونے کا فیصلہ۔

1996 - کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو سات وکٹوں سے شکست دے کر عالمی خطاب جیتا۔

1989 - اترپردیش کے دو مرتبہ وزیراعلی رہ چکے ہیم وتی نندن بہوگنا کا انتقال ہوا۔

2004 - ناسا کا میسنجر سیارہ عطارد کے گرد چکر لگانے والا پہلا خلائی جہاز بنا۔

2011 - اقوام متحدہ نے لیبیا میں نو فلائی زون بنانے کی تجویز کو منظوری دی۔

2016- مشہور جادوگر پال ڈینیئل کا انتقال ہوا۔

2020- کورونا وائرس (کووڈ ۔ 19 ) سے ملک میں تیسری موت ہوئی۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.