ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - Some of the most important events in world history

بھارت اور عالمی تاریخ میں 19 نومبر کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Nov 19, 2021, 8:55 AM IST

1824 - روس کے سینٹ پیٹرزبرگ شہر میں سیلاب سے دس ہزار افراد ہلاک ہوگئے۔

1895 - فریڈرک ای بلیسڈیل نے پنسل کو پیٹنٹ کرایا۔

1933 یوروپی ملک اسپین میں خواتین کو ووٹ دینے کا حق ملا۔

1951 - امریکہ نے نیواڈا میں جوہری تجربات کیے۔

1952 - اسپین یونیسکو کا رکن بنا۔

1982 - نویں ایشیائی کھیل دہلی میں شروع ہوئے۔

1986 - ماحولیات تحفظ ایکٹ نافذ ہوا۔

1977 - مصری صدر انور سادات کا اسرائیل کا تاریخی دورہ۔

1994 - ہندوستان کی ایشوریہ رائے مس ورلڈ منتخب ہوئیں۔

1995 - کرنم ملیشوری نے ویٹ لفٹنگ میں عالمی ریکارڈ قائم کیا۔

1997 - کلپنا چاؤلہ خلا میں جانے والی پہلی ہندوستانی خاتون بنیں۔

2002 - آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار جیکس کوبرن کا لاس اینجلس میں انتقال ہوگیا۔

2005 - پاکستان کے صدر جنرل پرویز مشرف نے ہندوستان کو تجویز پیش کی کہ وہ زلزلہ متاثرین کے مفاد میں مسئلہ کشمیر کو حل کرے۔

2006 - ہندوستان نے جوہری توانائی اور یورینیم کی فراہمی کے لیے آسٹریلیا کی حمایت حاصل کی۔

2007 - افغانستان کے جنوب مغربی صوبے نیمروز میں ایک خودکش حملے میں گورنر کے بیٹے سمیت سات افراد ہلاک ہوگئے۔

2008 - اقوام متحدہ کی بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ محمد البردی کے لیے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایوارڈ کا اعلان کیا گیا۔

2013 - لبنانی دارالحکومت بیروت میں ایرانی سفارت خانے کے قریب دوہرے خودکش بم دھماکے میں 23 افراد ہلاک اور 160 زخمی ہوئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.