ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - दुनिया के इतिहास में आज का दिन

بھارت اور عالمی تاریخ میں 15 نومبر کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں:

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Nov 15, 2021, 7:49 AM IST

1830 - سماجی مصلح راجہ رام موہن رائے کی انگلینڈ روانگی۔

1920 - لیگ آف نیشنز کا پہلا اجلاس جنیوا میں منعقد ہوا۔

1936 - جرمنی اور جاپان کے درمیان اینٹی کمنٹرن معاہدے پر دستخط۔۔

1947 - عالمی ادارہ صحت اقوام متحدہ کی خصوصی ایجنسی بن گیا۔

1949 - مہاتما گاندھی کے قتل کے مجرم ناتھورام گوڈسے اور نارائن دتاتریہ آپٹے کو پھانسی دی گئی۔

1955 - پولینڈ اور یوگوسلاویہ کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط ہوئے۔

1961 - اقوام متحدہ نے جوہری ہتھیاروں پر پابندی لگادی۔

1989 - وقار یونس اور سچن تندولکر نے کراچی، پاکستان میں اپنا ٹسٹ ڈیبیو کیا۔

1998 - امریکی صدر بل کلنٹن نے ایشیائی ممالک کا دورہ بھارت اور پاکستان منسوخ کردیا۔

2000 - فجی میں بغاوت کو غیر قانونی قرار دیا گیا۔

2000 - جھارکھنڈ ہندوستان کی 28ویں ریاست بن گئی۔

2001 - القاعدہ کے ایک ٹھکانے سے ایٹم بم بنانے سے متعلق دستاویزات برآمد ہوئیں۔

2007 - چلی میں 7.7 شدت کا شدید زلزلہ آیا۔ ایریانا -5 راکٹوں نے برطانیہ اور برازیل کے ٹیلی کمیونیکیشن سیٹلائٹ کو خلا میں نصب کیا ۔

2008 - ریزرو بینک آف انڈیا کے سابق گورنر وائی وینوگوپال ریڈی کو اقوام متحدہ کی جانب سے عالمی مالیاتی نظام میں اصلاحات کا جائزہ لینے کے لیے قائم کردہ ٹاسک فورس میں شامل کیا گیا۔

2012 - شی جن پنگ چین کی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری بن گئے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.