ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - ای ٹی وی بھارت اردو خبر

بھارت اور عالمی تاریخ میں 16 جون کے چند اہم ترین واقعات اس طرح ہیں:۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jun 16, 2021, 6:11 AM IST

  • 1606: سکھوں کے پانچویں گرو ارجن دیو کا انتقال۔
  • 1746: پیاسنزا کی جنگ میں آسٹریا اور سارڈینیا نے ہسپانوی اور فرانسیسی افواج کو شکست دی۔
  • 1779: اسپین نے برطانیہ کے خلاف اپنی جنگ کا آغاز کیا۔
  • 1815: نپولین نے نیدر لینڈز میں لگری کی لڑائی میں پرشیا کو شکست دی۔
  • 1822: ڈنمارک ویسی نے جنوبی کیرولینا میں غلاموں کی بغاوت کی قیادت کی۔
  • 1824: برطانیہ میں ظلم و جبر سے روک تھام کے لئے رائل سوسائٹی کی بنیاد رکھی گئی۔
  • 1858: بھارت کی آزادی کے لیے مورار کی جنگ لڑی گئی۔
  • 1881: آسٹریا ہنگری اور سربیا نے فوجی معاہدے پر دستخط کیے۔
  • 1891: جان ایبٹ کینیڈا کا تیسرا وزیر اعظم بنا۔
  • 1903: فورڈ موٹر کمپنی کی بنیاد رکھی گئی۔
  • 1904: یوجین شیومن نے فن لینڈ کے گورنر جنرل نکولائی بوبریکوف کا قتل کردیا۔
  • 1911: نیو یارک میں آئی بی ایم کمپنی کا قیام۔ پہلے اس کا نام کمپیوٹنگ ٹیبولیٹنگ ریکارڈنگ کمپنی تھا۔
  • 1925: قوم پرست رہنما چترنجن داس کا انتقال۔
  • 1950 بالی ووڈ اداکار متھن چکرورتی کی پیدائش۔
  • 1963: روس کی 26 سالہ خلائی مسافر لیفٹیننٹ ویلنٹینا تیریشکووا ووستوک 6 کے ساتھ پرواز۔ تریشکووا دنیا کی پہلی ایسی خاتون تھیں جنھوں نے خلا کی گہرائیوں میں اپنا سفر شروع کیا۔
  • 1979: شام میں اخوان المسلمون کے ساتھ جھڑپوں میں 62 شیخ ہلاک ہوگئے۔
  • 1992: برطانوی شہزادی ڈیانا کی زندگی پر مبنی کتاب ’ڈیانا - اے ٹرو اسٹوری ‘ جاری کی گئی۔ کتاب میں ڈیانا کو ناخوش اور غیر متوازن قرار دیا گیا ہے۔
  • 2008: کیلیفورنیا میں ہم جنس پرست جوڑوں کو شادی کی اجازت۔
  • 2012: چین نے شینزہو 9 خلائی جہاز لانچ کیا۔
  • 2012: امریکی فضائیہ کا روبوٹک بوئنگ ایکس 37 بی خلائی جہاز اپنا مشن مکمل کرنے کے بعد زمین پر لوٹا۔
  • 2012: ملٹی نیشنل سافٹ ڈرنک کمپنی، کوکا کولا نے 60 سال کے بعد میانمار میں کاروبار شروع کیا۔

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.