- 1414- خضر خان نے دہلی کے تخت پر قبضہ کیا اور سید خاندان کی بنیاد رکھی۔
- 1674- جرمنی کی پارلیمنٹ نے فرانس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
- 1883 - آر ایس ایس کے بانی ونائک دامودر ساورکر کی پیدائش۔
- 1908 - جاسوسی ناول جیمز بانڈ کے مصنف ایان فلیمنگ کی پیدائش۔
- 1918 - آذربائیجان آزاد ہوا اور اس نے خود کو آزاد جمہوریہ کا اعلان کیا۔
- 1923 - نامور اداکار اور تلگو دیشم پارٹی کے بانی این ٹی راما راؤ کی پیدائش۔
- 1940- دوسری جنگ عظیم کے دوران بیلجیم جرمنی سے ہار گیا۔
- 1952 - یونان میں خواتین کو ووٹ دینے کا اختیار ملا۔
- 1956 - فرانس نے اپنی تمام ہندوستانی نوآبادیات کو بھارت کے حوالے کردیا۔
- 1959 - امریکہ نے دو بندروں کو کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجا۔
یو این آئی