ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 9 ستمبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں:

today in history
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Sep 9, 2021, 6:54 AM IST

  • 1776۔ امریکی کانگریس نے امریکہ کا نیا نام ریاست ہائے متحدہ امریکہ(یو ایس اے) رکھنے کی تجویز منظورکی۔
  • 1828۔ معروف روسی ناول نگار لیو ٹالسٹائے کی پیدائش ہوئی۔
  • 1850۔ ہندی کے مشہور ادیب بھارتیندو ہریش چندر کا جنم ہوا۔
  • 1850۔ کیلی فورنیا امریکہ کی 31 ویں ریاست بنا۔
  • 1867۔ یوروپی ملک لکزمبرگ نے آزادی حاصل کی۔
  • 1881۔ مصر میں کرنل عرب الواحد کی قیادت میں تختہ پلٹ۔
  • 1904۔ نیویارک پولیس نے پہلی بار گھڑسوار پولیس دستے کا استعمال کیا۔
  • 1908۔ روس نے پولینڈ پر اپناتسلط قائم کیا۔
  • 1920۔ اینگلو اورینٹل کالج آف علی گڑھ کا نام بدل کر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کیا گیا۔
  • 1939۔ دوسری عالمی جنگ کے دوران نازی فوج وارسا پہنچی۔
  • 1943۔ ہندوستانی فوج میں بغاوٹ کرنے پر انگریز سرکار نے چار نوجوانوں کو مدراس میں پھانسی کی سزا دی۔
  • 1948۔ پیپلز ڈیموکریٹک ری پبلکن آف کوریا کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1949۔ ہندی کو قومی زبان کے طور پر منظوری ملی۔
  • 1954۔ الجیریا کے ایوانس ویلے میں آئے زبردست زلزلے میں 1400 لوگ مارے گئے۔
  • 1965۔ تبت چین کا خودمختار علاقہ بنا۔
  • 1967۔ یوگانڈا برطانیہ سے آزاد ہوا۔
  • 1982۔ کشمیر کے لیڈر شیخ عبداللہ کا انتقال ہوا۔
  • 1984۔ افریقی ملک الجیریا میں زلزلہ سے 1400 افراد مارے گئے۔
  • 1991۔ تاجکستان نے سوویت یونین سے آزادی حاصل کی۔
  • 2012۔ عراق میں بم حملے میں سو سے زیادہ لوگوں کی موت، 35 دیگر زخمی۔
  • 2015۔ الزبتھ دوئم کو برطانیہ کی سب سے طویل وقفے تک مہارانی بنے رہنے کا اعزاز حاصل ہوا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.