ETV Bharat / bharat

Today in History: تاریخ میں آج کا دن - Today in Indian History

ہندوستان اورعالمی تاریخ میں 24 دسمبر Today in History کے اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

Today in History
Today in History
author img

By

Published : Dec 24, 2021, 7:42 AM IST

  • 1715 - سویڈن کی فوج نے ناروے پر قبضہ کیا۔
  • 1798 - روس اور برطانیہ کے درمیان دوسرے فرانس مخالف اتحاد پر دستخط۔
  • 1894 - کلکتہ میں پہلی طبی کانفرنس کا انعقاد۔
  • 1921 - نوبل انعام یافتہ رابندر ناتھ ٹیگور نے وشو بھارتی یونیورسٹی کی بنیادرکھی۔
  • 1954 - جنوب مشرقی ایشیائی ملک لاؤس نے آزادی حاصل کی۔
  • 1962 - سوویت یونین نے نووایا زیملیہ میں جوہری تجربات کیے
  • 1967 - چین نے لوپ نور کے علاقے میں جوہری تجربات کئے۔
  • 1986 - لوٹس ٹیمپل کو عقیدت مندوں کے لیے کھول دیا گیا۔
  • 1996 - تاجکستان میں خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے معاہدہ ہوا۔
  • 2000 - وشواناتھن آنند شطرنج کے عالمی چیمپئن بنے۔
  • 2002 - دہلی میٹرو کاافتتاح شاہدرہ تیس ہزاری لائن سے ہوا۔
  • 2005 - یورپی یونین نے 'خالصتان زندہ باد فورس' نامی تنظیم کودہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا۔
  • 2006 - چوٹی کانفرنس میں فلسطین کو اسرائیل بہت سی سہولیات دینے کے لیے تیار۔
  • 2007 - مریخ کے اسرار کو جاننے کے لیے یوروپی خلائی ایجنسی کا طیارہ مارس نے مریخ کے مدار میں چار ہزار چکر مکمل کیے۔
  • 2008 - جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے آخری مرحلے میں 55% ووٹ ڈالے گئے۔
  • 2011 - کیوبا کی حکومت نے 2900 قیدیوں کی رہائی کا اعلان کیا۔
  • 2014 - اٹل بہاری واجپائی اور مدن موہن مالویہ کے لیے بھارت رتن کا اعلان۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.