ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - مہاتما گاندھی گجرات میں پیدا ہوئے

بھارت اور عالمی تاریخ میں 02 اکتوبر کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

today in history
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Oct 2, 2021, 7:16 AM IST

  • 1869- مہاتما گاندھی پوربندر، گجرات میں پیدا ہوئے۔
  • 1904 - سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کا یوم پیدائش۔
  • 1906 - معروف مصور راجہ روی ورما کا انتقال ہوا۔
  • 1929- گاندھی جی نے نیو جیون آفس کو ایک عوامی ٹرسٹ بنا دیا۔
  • 1951- شیاما پرساد مکھرجی نے بھارتیہ جن سنگھ کی بنیاد رکھی۔
  • 1952- کمیونٹی ڈویلپمنٹ پروگرام کا آغاز۔
  • 1955 - پیرامبور ، مدراس میں انٹیگرل کوچ فیکٹری نے ریل کا پہلا کوچ بنایا۔
  • 1961- بمبئی (اب ممبئی) میں شپنگ کارپوریشن آف انڈیا کا قیام۔
  • 1968 - میکسیکو سٹی میں اولمپک گیمز کے آغاز سے قبل طلباء کی ایک خونریز ہنگامہ آرائی کے دوران پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں 25 افراد ہلاک ہوئے۔
  • 1971- صدر نے برلا سدن کو قوم کے لیے وقف کیا۔
  • 1985- جہیز ممانعت ترمیمی قانون نافذ ہوا۔
  • 1988 - منڈپم اور پامبن کو ملانے والے سمندر پر اس وقت کا سب سے بڑا سڑک کا پل ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔
  • 2000- روسی صدر ولادی میر پیوٹن چار روزہ دورے پر دہلی پہنچے۔
  • 2001- 19 ممالک کی تنظیم نیٹو نے افغانستان پر حملہ کرنے کا گرین سگنل دیا۔
  • 2006 - جنوبی افریقہ نے جوہری ایندھن کی فراہمی کے معاملے میں ہندوستان کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.