ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں 10 مارچ کے اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Mar 10, 2021, 10:35 AM IST

سنہ 1624۔ انگلینڈ اور اسپین میں جنگ شروع ہوئی تھی۔
سنہ 1801۔ برطانیہ میں پہلی بار مردم شماری ہوئی۔
سنہ 1814۔ نیپولین بونا پارٹ کو لیون کی لڑائی میں پسپا ہونا پڑا تھا۔
سنہ 1862۔ برطانیہ اور فرانس نے زنجیار کی آزادی کو تسلیم کیا۔
سنہ 1876۔ گراہم بیل نے ٹیلی فون کی ایجاد کی اور پہلی بار فون پر اپنے دوست واٹسن سے بات کی۔ انہوں نے اپنے دوست سے کہا میری آواز سنو، میں الیکزنڈر گراہم بیل۔
سنہ 1900۔ یوگانڈا میں برطانوی نمائندے کو سرکاری صلاح کار مقرر کیا گیا۔
سنہ 1919۔ قاہرہ میں قوم پرستوں نے بغاوت کردی۔
سنہ 1922۔ جوہانسبرگ میں ہڑتال کے بعد جنوبی افریقہ کی حکومت نے ایمرجنسی کا اعلان کردیا تھا۔
سنہ 1922۔ گاندھی جی کو سابرمتی آشرم کے پاس پہلی بار گرفتار کیا گیا۔
سنہ 1922۔ چین نے جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے پر دستخط کئے۔
سنہ 1942۔ دوسری عالمی جنگ میں جاپان نے رنگون پر قبضہ کر لیا تھا۔
سنہ 1945۔ دوسری عالمی جنگ کے دوران 300 سے زائد امریکی بی ۔ 29 بمبار طیاروں نے جاپان کی راجدھانی ٹوکیو پر بمباری کی جس میں تقریباََ ایک لاکھ افراد کی موت ہوئی تھی۔
سنہ 1945۔ سابق مرکزی وزیر مادھو راو سندھیا کی پیدائش ہوئی۔

سنہ 1948۔ چیک سیاستداں اور وزیر خارجہ نے کھڑکی سے کود کر خودکشی کی۔
سنہ 1952۔ جرمن اتحاد کے بارے میں سویت یونین نے چار بڑی طاقتوں کی چوٹی ملاقات کی تجویز رکھی تھی۔
سنہ 1969۔ جیمس ارل رے کو مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے قتل کے سلسلے میں عمر قید کی سزا سنائی گئی۔
سنہ 1972۔ کمبوڈیا کے وزیراعظم لون نول نے حکومت پر پوری طرح قابو پالیا تھا۔
سنہ 1975۔ شمالی ویتنام کی فوج نے جنوبی ویتنام کی ایک صوبائی راجدھانی کے ایک بڑے حصے پر قبضہ کر لیا تھا۔
سنہ 1985۔ ہندوستان بیسن اینڈ ہیجیز عالمی کرکٹ چمپئن بنا تھا۔
سنہ 1985۔ سوویت رہنما کانسٹنٹائن چرننکو کی موت ہوئی تھی۔
سنہ 1988۔ امریکہ نے پنامہ میں جنرل مینویل انٹونیو نوریگا کی حکومت پر اقتصادی دباو بڑھا دیا۔
سنہ 1989۔ عراق نے بمباری میں تباہ بصرا بندرگاہ کو بحال کرنے کیلئے ایک لاکھ مزدوروں کی خدمات حاصل کیں۔
سنہ 1990۔ جارجیا نے اپنے اوپر سوویت یونین کے قبضے کی مذمت کی تھی۔
سنہ 1990۔ برطانوی نامہ نگار دھرجات بجود کو جاسوسی کرنے کے الزام میں عراقی عدالت نے موت کی سزا سنائی۔
سنہ 1990۔ امریکی ٹینس کھلاڑی جنیفر کیپریاتی گرینڈ سلیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی سب سے کم عمر خاتون کھلاڑی بنی۔
سنہ 1991۔ ماسکو میں پانچ لاکھ سے زائد لوگوں نے صدر بورس یلتسن کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
سنہ 1992۔ سوویت یونین سے الگ ہونے والے جمہوریاوَں کو ناٹو نے ایک خصوصی اجلاس میں صلاح و مشورہ کیلئے مدعو کیا۔
سنہ 1993۔ انڈونیشیا کے صدر سوہارتو چھٹی مرتب منتخب ہوئے۔
سنہ 1998۔ انڈونیشیا کے صدر سہارتو مسلسل ساتویں مرتبہ صدر منتخب ہوئے۔
سنہ 1999۔ فرانس کی ایک عدالت نے لیبیا کے 6 لوگوں کو ایک طیارہ میں بم دھماکہ کرنے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی۔
سنہ 2000۔ ترکی کی ایک عدالت نے سابق وزیراعظم نجم الدین اربکان کو ایک سال کی سزا سنائی۔
سنہ 2002۔ اسرائیل نے فلسطینی صدر یاسر عرفات کے غزہ ہیڈکوارٹر میں فدائی بم بھیج کر دھماکہ کرایا جس میں 13 افراد مارے گئے۔
سنہ 2002۔ فلسطین کے صدر یاسر عرفات کے آنے جانے پر پابندی ہٹی۔
سنہ 2003۔ شمالی کوریا نے کروز میزائل کا ٹیسٹ کیا۔
سنہ 2006۔ پاکستان کے کوئٹہ شہر میں بارودی سرنگ کے دھماکہ میں 26 لوگوں کی موت ہوئی۔
سنہ 2007۔ یوکرین کے ویسلی وانچک کو شکست دے کر ہندستان کے وشوناتھن آنند شطرنج میں پہلے مقام پر پہنچے۔
سنہ 2008۔ مانک سرکار کی قیادت میں تریپورہ میں پھر سے لیفٹ فرنٹ نے اقتدار سنبھالا۔
سنہ 2008۔ ملائشیا کے عبداللہ احمد بداوی ملک کے پھر سے وزیراعظم بنے۔
سنہ 2010۔ کانگریس کی قیادت والی ترقی پسند اتحاد حکومت نے راجیہ سبھا میں خواتین ریزرویشن بل منظور کیا۔
سنہ 2017۔ جنوبی کوریا کے صدر پارک گیون ہائے کو آئینی عدالت نے عہدہ سے ہٹایا۔
سنہ 2018۔ سری لنکا میں فرقہ وارانہ فسادات میں دو لوگوں کی موت اور دس زخمی ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.