ETV Bharat / bharat

Three Arrested With Illegal Weapons:غیر قانونی اسلحہ کے ساتھ تین افراد گرفتار - بدمعاشوں کے پاس سے غیر قانونی اسلحے برآمد

پولیس نے تھانہ دادری کے چاند مسجد ٹاؤن علاقہ کے رہائشی ناصر کو بریانی پل کے قریب سے گرفتار کیا ہے، وہیں دانش ولد انعام کو شاہ پور فلائی اوور کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے، جبکہ فیض عام مدرسہ میواتیان کے حسین ولد ننو کو ٹینک کے سامنے کٹھیرا پل سے گرفتار کیا ہے Three Arrested With Illegal Weapons۔

غیر قانونی اسلحے کے ساتھ تین افراد گرفتار

author img

By

Published : Jan 16, 2022, 4:59 PM IST

اترپردیش کے نوئیڈا کی تھانہ دادری پولیس نے غیر قانونی اسلحہ Illegal Weapons کے ساتھ تین افراد کو گرفتار کیا ہے، Three Arrested With Illegal Weapons ان کے قبضہ سے تین غیر قانونی طمنچہ 315 بور مع تین زندہ کارتوس برآمد کیا ہے۔

پولیس نے تینوں ملزمان کو اترپردیش نوئیڈا کے قصبہ دادری کے مختلف مقامات سے گرفتار کرنے دعویٰ کیا ہے۔

غیر قانونی اسلحے کے ساتھ تین افراد گرفتار

مزید پڑھیں:۔ نوئیڈا: پولیس اور شرپسندوں کے درمیان تصادم، دو گرفتار

پولیس تھانہ دادری کے چاند مسجد ٹاؤن علاقہ کے رہائشی ناصر کو بریانی پل کے قریب سے گرفتار کیا، وہیں دانش ولد انعام کو شاہ پور فلائی اوور کے قریب سے گرفتار کیا ہے جبکہ فیض عام مدرسہ میواتیان کے حسین ولد ننو کو ٹینک کے سامنے کٹھیرا پل سے گرفتار کیا ہے۔
اس کے علاوہ پولیس نے کٹیہرہ روڈ محلہ میواتیان قصبہ دادری کے زبیر احمد کو بھی گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ان کے پاس سے غیر قانونی چاقو اور آٹھ لاؤڈ اسپیکر برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ان تمام کو مختلف دفعات میں مقدمہ درج کر کے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.