ETV Bharat / bharat

Maoists Killed In Telangana Chhattisgarh Border: تلنگانہ۔چھتیس گڑھ سرحد پر انکاونٹر، تین ماؤ نواز ہلاک - ای ٹی وی بھارت اردو کی خبر

مُلگ ضلع کے ایس پی سنگرام سنگھ نے بتایا کہ انہیں اس واقعہ کے تعلق سے مکمل اطلاعات نہیں ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چھتیس گڑھ۔تلنگانہ کے جنگلات میں تلاشی مہم جاری ہے۔ Three Maoists Killed In Telangana Chhattisgarh Border

تلنگانہ۔چھتیس گڑھ سرحد پر انکاونٹر میں تین ماونواز ہلاک

author img

By

Published : Jan 18, 2022, 12:44 PM IST

تلنگانہ۔چھتیس گڑھ کی سرحد کے قریب پیش آئے انکاونٹر میں تین ماؤ نواز ہلاک ہوئے ہیں۔ یہ انکاونٹر منگل کی صبح چھتیس گڑھ کی سرحد کے قریب واقع وینکٹاپورم منڈل میں پیش آیا۔ Three Maoists Killed In Telangana Chhattisgarh Border

ذرائع نے کہا کہ اس انکاونٹر میں تلنگانہ ریاست کے مخالف ماؤ نواز دستہ گرے ہاؤنڈس کا کانسٹیبل بھی زخمی ہوگیا۔ شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ پولیس کے ساتھ انکاونٹر میں ممنوعہ تنظیم سی پی آئی ماؤئسٹ کے ڈیوثرنل سطح کے رہنماء ہلاک ہوگئے ہیں۔ انکاونٹر کے مقام سے ایک رائفل برآمد کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:۔ Six Maoists killed in Telangana-Chhattisgarh Border: تلنگانہ-چھتیس گڑھ سرحد پر مڈبھیڑ میں چھ ماؤنواز ہلاک

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.