ETV Bharat / bharat

Nana Patole On Sawarkar ساورکر کو انگریزوں سے پنشن کیوں ملی، پٹولے

مہاراشٹر ریاستی کانگریس کے صدر نانا پٹولے نے ہفتہ کو کہا کہ جو لوگ وی ڈی ساورکر کے بارے میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کے ریمارکس پر تنقید کر رہے ہیں، انہیں پہلے یہ بتانا چاہیے کہ ہندوتو کا نظریہ رکھنے والے ساورکر کو انگریزوں سے 60 روپے پنشن کیوں مل رہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ 'بھارت جوڑو یاترا' کو مہاراشٹر میں لوگوں کا غیرمعمولی سپورٹ ملا ہے۔ راہل گاندھی کی قیادت میں شروع کی گئی 'بھارت جوڑو یاترا' نے لوگوں میں ہمت پیدا کی ہے۔ Nana Patole On Sawarkar

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 19, 2022, 6:14 PM IST

بلڈھانہ: مہاراشٹر ریاستی کانگریس کے صدر نانا پٹولے نے ہفتہ کو کہا کہ جو لوگ وی ڈی ساورکر کے بارے میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کے ریمارکس پر تنقید کر رہے ہیں انہیں پہلے یہ بتانا چاہئے کہ ہندوتو کی نظریہ رکھنے والی اسے انگریزوں سے 60 روپے پنشن کیوں مل رہی تھی۔ پٹولے نے کہاکہ 'جس نے بھی ساورکر کے بارے میں راہل گاندھی کے تبصرے پر تنقید کی ہے، اسے پہلے جواب دینا چاہئے کہ ساورکر کو انگریزوں سے 60 روپے پنشن کیوں مل رہی تھی۔' Nana Patole Says why Savarkar got pension from British

انہوں نے کہا کہ 'بھارت جوڑو یاترا' کو مہاراشٹر میں لوگوں کا غیرمعمولی سپورٹ ملا ہے۔ راہل گاندھی کی قیادت میں شروع کی گئی 'بھارت جوڑو یاترا' نے لوگوں میں ہمت پیدا کی ہے اور انہیں بی جے پی کے ذریعہ پیدا کیے گئے خوف، نفرت اور دہشت گردی کا جواب دینے کی طاقت دی ہے۔ کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے کہا کہ کانگریس 19 نومبر کو 'کسان وجے دیوس' کے طور پر منا رہی ہے جیسا کہ گزشتہ سال اسی دن وزیر اعظم نریندر مودی نے احتجاج کے بعد 'تین زرعی قوانین' کو واپس لے لیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Complaint Against Rahul Gandhi ساورکر سے متعلق بیان پر راہل گاندھی کے خلاف مقدمہ درج

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.