ETV Bharat / bharat

بارہ بنکی: اس سال بھی دیوا میلا نہیں لگایا جائے گا

میلہ کمیٹی نے رائے عامہ سے یہ فیصلہ کیا ہے کہ حاجی وارث علی شاہ کی درگاہ پر کارتک میلے کے موقع پر ہونے والے عقیدت کے تمام پروگرام کووڈ-19 کے پروٹوکول کے تحت ہوں گے۔ لیکن میلا نہیں لگایا جائے گا۔

بارہ بنکی: اس سال بھی دیوی میلانہیں لگایا جائے گا

author img

By

Published : Sep 22, 2021, 4:02 PM IST

ریاست اتر پردیش سمیت تمام ملک میں مقبول، ثقافتی اہمیت کا حامل بارہ بنکی کا دیوا میلہ اس سال بھی نہیں لگایا جائے گا۔ انتظامیہ اور دیوا میلہ کمیٹی نے کووڈ-19 کے پیش نظر یہ اہم فیصلہ لیا ہے۔

بارہ بنکی: اس سال بھی دیوی میلانہیں لگایا جائے گا

میلہ کمیٹی نے رائے عامہ سے یہ فیصلہ کیا ہے کہ حاجی وارث علی شاہ کی درگاہ پر کارتک میلے کے موقع پر ہونے والے عقیدت کے تمام پروگرام کووڈ-19 کے پروٹوکول کے تحت ہوں گے۔ لیکن میلہ نہیں لگایا جائے گا۔
واضح ہوکہ بارہ بنکی کے دیوا قصبہ میں واقع صوفی بزرگ حاجی وارث علی شاہ کی درگاہ پر کارتک کا میلہ گزشتہ 100 برسوں سے زیادہ عرصے سے لگایا جارہا ہے۔

اس میلے میں ریاست سمیت ملک کے دور دراز کے علاقوں سے زائرین آتے تھے اور حاجی وارث علی شاہ کو اپنی عقیدت کا نذرانہ پیش کرتے تھے۔

یہ میلہ اس قدر وسیع ہوتا تھا کہ اس کی تیاریاں کئی مہینوں قبل شروع ہوجاتی تھیں۔ دیوا میلہ ہندو مسلم یکجہتی کی بھی مثال ہوتا تھا۔ اس لئے یہاں تمام مذاہب اور مسلک کے لوگ یہاں آتے تھے۔ لیکن کووڈ-19 کی وجہ سے گزشتہ دو برسوں سے یہ میلہ نہیں لگایا جارہا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.