ETV Bharat / bharat

Petrol Diesel Price: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

author img

By

Published : Jun 2, 2022, 12:28 PM IST

انڈین آئل کے نوٹیفکیشن کے مطابق دہلی میں آج پٹرول کی قیمت 96.72 روپے اور ڈیزل کی قیمت 89.62 روپے فی لیٹر ہے، جب کہ ممبئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بالترتیب 111.35 روپے اور 97.28 روپے فی لیٹر ہے۔ Petrol And Diesel Prices In India

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

نئی دہلی: ملک میں تیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے جمعرات کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی، اپنی قیمتوں کو مسلسل 11 ویں دن بھی مستحکم رکھا۔ خام تیل کی قیمتوں میں آج گراوٹ درج کی گئی۔ انڈین آئل کے نوٹیفکیشن کے مطابق دہلی میں آج پٹرول کی قیمت 96.72 روپے اور ڈیزل کی قیمت 89.62 روپے فی لیٹر ہے، جب کہ ممبئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بالترتیب 111.35 روپے اور 97.28 روپے فی لیٹر ہے۔ There is no change in petrol and diesel prices

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ویلیو ایڈڈ ٹیکس (ویٹ ) اور مال ڈھلائی چارجز کی بنیاد پر تمام ریاستوں میں الگ الگ ہیں۔ 25 مئی کو عام آدمی کو بڑی راحت دیتے ہوئے مرکزی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں بالترتیب 8 روپے اور 6 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا تھا۔ جس کی وجہ سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب کم از کم 9.5 روپے اور 7 روپے کی کمی ہوئی۔

مزید پڑھیں:۔ Petrol,Diesel Price Today: پٹرول اورڈیزل کی قیمتیں مستحکم

عالمی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ لندن برینٹ کروڈ آج1.78 فیصد گر کر 114.22 ڈالر فی بیرل اور یو ایس کروڈ 1.98 گرکر 112.98 ڈالر فی بیرل پر کاروبار کر رہا ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے۔

میٹروشہر پیٹرول ڈیزل (روپے فی لیٹر)
دہلی96.7289.62
ممبئی111.3597.28
کولکتہ106.0392.76
چنئی102.6394.24

آج ملک کے چار بڑے میٹرو شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اس طرح ہیں:-

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.