ETV Bharat / bharat

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں - پٹرول

بین الاقوامی مارکٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی نہیں کی گئی ہے۔

خام تیل کی قیمتوں کمی کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں گراوٹ نہیں

author img

By

Published : Apr 6, 2021, 12:19 PM IST

بین الاقوامی مارکٹ میں گذشتہ روز خام تیل کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ کے باوجود آج مسلسل ساتویں روز بھی گھریلو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں کی گئی ہے۔

گذشتہ منگل کو دہلی میں پیٹرول کی قیمت میں 22 پیسے فی لیٹر کمی کے ساتھ 90.56 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 23 پیسے کمی سے 80.87 روپے فی لیٹر پہنچ گیا تھا۔

واضح رہے کہ جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب گذشتہ روز بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ آئی تھی۔

متعدد ممالک میں اس کی مانگ متاثر ہوئی اور اسی درمیان لندن برینٹ کروڈ 62 ڈالر فی بیرل سے نیچے پہنچ گیا۔

ملک کے چاروں میٹرو میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اس طرح ہیں۔

شہر کا نام پیٹرول ڈیزل

دہلی میں پیٹرول 90.56 اور ڈیزل 80.87 لیٹر

ممبئی میں پیٹرول 96.98 اور ڈیزل 87.96 لیٹر

چنئی میں پیٹرول 92.58 اور ڈیزل 85.88 لیٹر

کولکاتا میں پیٹرول 90.77 اور ڈیزل 83.75 لیٹر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.