ETV Bharat / bharat

Rahul Gandhi on Present:'سال بدلاہے، حال بھی بدلو'

راہل گاندھی نے کہا کہ سال بدلنے سے کچھ نہیں Changing The Year doesn't Do Anything ہوتا، تبدیلی کے لیے حالات کو بدلنا ضروری ہےCircumstances must Change۔ انہوں نے کہا کہ تبدیلی تب آئے گی جب حکومت اپنی پالیسیز اور اپنی سوچ میں تبدیلی لائے گی۔

سال بدلاہے، حال بھی بدلو
سال بدلاہے، حال بھی بدلو
author img

By

Published : Jan 3, 2022, 2:08 AM IST

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ملک میں خواتین کی توہین ہو رہی ہے Women are Being Insulted in The Country اور سماجی ہم آہنگی کی بنیاد کمزور ہوتی جا رہی ہے The Foundation of Social Cohesion is Weakening۔ اس لیے سب کو مل کر اس کے خلاف آواز اٹھانی ہوگی Everyone Must Speak out Against it۔

یہ بھی پڑھیں:Owaisi on Modi in Saharanpur: 'ہم جمہوریت اور نیشنلزم کی بات کرتے ہیں اور وہ ہندو ازم کی'

راہل گاندھی نے کہا کہ سال بدلنے سے کچھ نہیں ہوتا، تبدیلی کے لیے حالات کو بدلنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ تبدیلی تب آئے گی جب حکومت اپنی پالیسیوں اور اپنی سوچ میں تبدیلی لائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ خواتین کی توہین اور فرقہ وارانہ نفرت تب ہی رکے گی جب ہم سب اس کے خلاف ایک آواز میں کھڑے ہوں گے۔ سال بدلا ہے، حال بھی بدلو۔ اب بولنا ہوگا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.