ETV Bharat / bharat

Chandrababu on Jagan: 'ریاست کو ایک آدمی کی وجہ سے نقصان ہورہا ہے' - آندھراپردیش کی خبریں

چندرابابو نائڈو نے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی کا نام لیے بغیر کہا کہ ریاست کو ایک آدمی کی وجہ نقصان The State is being Harmed by One Man اٹھانا پڑرہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ حکمراں جماعت وائی ایس آر کانگریس Ruling Party YSR Congress سیاست کے علاوہ کوئی فلاحی کام نہیں کررہی ہے۔

ریاست کو ایک آدمی کی وجہ سے نقصان ہورہا ہے

author img

By

Published : Jan 7, 2022, 5:42 PM IST

تیلگودیشم کے صدر چندرابابو نائڈو Telugu Desam President Chandrababu Naidu نے آندھراپردیش کے ضلع چتور کے منڈل کپم Kuppam Mandal کا دورہ کیا۔

اس موقع پر انھوں نے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی کا نام لیے بغیر کہا کہ ریاست کو ایک آدمی کی وجہ نقصان اٹھانا پڑرہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ حکمراں جماعت وائی ایس آر کانگریس سیاست کے علاوہ کوئی فلاحی کام نہیں کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Asaduddin Owaisi Rally in Bareilly: میں سیاست کرنے نہیں، بلکہ سیاست داں بنانے آیا ہوں، اسد الدین اویسی

انھوں نے کہا کہ عوام نے انھیں اقتدار سونپا مگر انھوں نے صرف تیلگو دیشم رہنماوں پر حملوں Attacks on Telugu Desam Leaders کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا۔

انھوں نے حکمراں جماعت کی نکتہ چینی کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ تیلگو دیشم ریاست میں کسی پارٹی کے ساتھ اتحاد کے بغیر بھی جیتی ہے اور اقتدار میں آئی ہے، ہم دوبارہ بھی جیتیں گے اور اقتدار حاصل کریں گے۔

اس موقع پر چندرا بابو نائیڈو نے دعوی کیا کہ وہ دوبارہ ریاست کے وزیراعلی بنیں گے اور ریاست کی عوام تیلگو دیشم کو اقتدار میں لائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.