ETV Bharat / bharat

'فلاحی منصوبہ بنانے کے لئے صحیح معلومات ضروری ہے' - ٹرینر تربیتی پروگرام

مرکزی وزیر محنت اور روزگار سنتوش کمار گنگوار نے جمعرات کے روز کہا کہ' فلاحی منصوبوں اور پروگراموں کو بنانے کے لئے صحیح معلومات اور اعداد و شمار کا ہونا بہت ضروری ہے۔

'فلاحی منصوبہ بنانے کے لئے صحیح معلومات ضروری ہے'

author img

By

Published : Feb 18, 2021, 9:54 PM IST

سنتوش کمار گنگوار نے یہاں لیبر بیورو کے چار آل انڈیا سروے کے لئے ٹرینر تربیتی پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ' حکومت کے لئے یہ بہت ضروری ہے کہ وہ مزدوروں کے لئے فلاحی منصوبے مرتب کرنے اور پالیسیوں بنانے کے لیے صحیح معلومات اور اعداد و شمار حاصل کرے۔ سروے کے لئے ضابطے اور سروے کی ایپ بھی جاری کی گئی۔ اس موقع پر سکریٹری اپوروا چندر اور لیبر بیورو کے ڈائریکٹر جنرل ڈی پی ایس نیگی اور سینئر عہدیدار موجود تھے۔

'مزید پڑھیں: 'ریاستی درجے کی نہیں بلکہ خصوصی درجے کی بحالی کا مطالبہ کر رہے ہی

مرکزی وزیر نے کہا کہ حکومت کو مزدوروں کی زندگی کے ہر پہلو کی صحیح معلومات اور اعداد و شمار موجود ہوں۔ یہ چار سروے تارکین وطن مزدوروں ، گھریلو ملازموں ، پیشہ ور افراد کے ذریعہ روزگار اور آمدورفت سے متعلق ہوں گے۔

۔یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.