ETV Bharat / bharat

صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم نے مہاپاترا کی موت پر اظہار تعزیت - مہاپاترا

وزیراعظم نریندر مودی نے ڈپارٹمنٹ فار پرموشن آف انڈسٹری اینڈ انٹرنل ٹریڈ (ڈی پی آئی آئی ٹی) کے سکریٹری گرو پرساد مہاپاترا کی موت پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

مہاپاترا کی موت پر اظہار تعزیت
مہاپاترا کی موت پر اظہار تعزیت
author img

By

Published : Jun 19, 2021, 10:59 PM IST

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا،’ڈی پی آئی آئی ٹی کے سکریٹری ڈاکٹر گروپرساد مہاپاترا کی موت سے رنجیدہ ہوں۔ میں نے گجرات اور مرکز میں وسیع طور پر ان کے ساتھ کام کیا تھا۔ انھیں انتظامی مسائل کی گہری سمجھ تھی اور وہ اپنے جدت طراز جوش کے لیے جانے جاتے تھے۔ ان کے اہل خانہ اور دوستوں کے تئیں تعزیتیں کیں

وہیں صدر رام ناتھ کووند نے ڈپارٹمنٹ فار پرموشن آف انڈسٹری اینڈ انٹرنل ٹریڈ (ڈی پی آئی آئی ٹی) کے سکریٹری گرو پرساد مہاپاترا کی موت پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

مزید پڑھیں :ملکھا سنگھ کے انتقال سے یوپی میں غم کی لہر

مسٹر کووند نے ہفتے کے روز ٹویٹ کیا،’ڈی پی آئی آئی ٹی کے سکریٹری ڈاکٹر گروپرساد مہاپاترا کی بے وقت موت کے بارے میں جان کر شدید تکلیف ہوئی ہے‘۔

انہوں نے کہا،’غیرمعمولی نوکر شاہ کے طور پر ان کا کام اخلاقی اور عوامی خدمات کے تئیں ایمانداری‘ قابل عمل رہے گی۔ ان کے اہل خانہ، دوستوں اور معاونین کے تئیں میری تعیزت‘۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.