ETV Bharat / bharat

ٹریفک او آبی جماؤ سے پریشان عوام کے لیے ایک نئی امید - ٹریفک نظام کو درست کرانے کی کوشش

ہردوئی کی عوام برسوں سے دو ایسے بڑی مشکلات کا سامناکر رہی ہے جس کا اب تک ازالہ نہیں ہو سکا ہے۔ایک تو بارش کے بعد روڈ اور گلیوں کا پانی سے بھر جانا اور دوسرا ٹریفک کا نظام، لیکن اب یہاں کی عوام پر امید ہے کہ جلد از جلد انہیں اس مشکلات سے نجات ملے گی۔

A new hope for people worried about traffic and waterlogging
ٹریفک او آبی جماؤ سے پریشان عوام کے لیے ایک نئی امید
author img

By

Published : Nov 29, 2020, 7:16 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع ہردوئی میں درجنوں مرتبہ منسٹر سے لے کر ڈسٹرکٹ کلکٹر تک بارش کے سبب پانی جماؤ اور ٹریفک نظام کو درست کرانے کی کوشش کرچکے ہیں۔

ٹریفک او آبی جماؤ سے پریشان عوام کے لیے ایک نئی امید

پلاننگ کے تحت بھی تیاریاں کی گئیں لیکن جب تک اسے عملی جامہ پہنایا جاتا تب تک سب کچھ فلاپ ہوجاتا ہے۔ لیکن اس مرتبہ ایڈمنسٹریشن نے پوری تیاری کے ساتھ ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کا مسودہ تیار کر لیا ہے۔ امید کی جارہی ہے کہ جلد ہی شہر کے لوگوں کو ٹریفک کی مصیبت سے نجات ملے گی۔

آپ کو بتا دوں کہ' ضلع ہردوئی میں ٹریفک نطام اتنا بدتر ہے کہ کسی شخص کو اگر دو کلو میٹر کا سفر کرنا ہو تو اسے آدھے گھنٹے انتظار کرنا پڑتا ہے۔ اس میں بہتری کے لیے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے آرڈر پر ایک مسودہ تیار کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

امتحان گاہ میں پرچہ حل کرانے والا گینگ بے نقاب

ڈی ایم نے ابھی اسے عوام کے سامنے پیش نہیں کیا ہے لیکن اس منصوبے سے عوام کو خاصی امیدیں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.