ETV Bharat / bharat

Covid Vaccination in India: ملک میں کووڈ ویکسین لینے والوں کی تعداد 145.68 کروڑ سے متجاوز

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 23 لاکھ سے زیادہ افراد کو کووڈ ویکسین لگائی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مجموعی ویکسینیشن 145.68 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

CORONA VIRUS IN INDIA
ملک میں کووڈ ویکسین لینے والوں کی تعداد 145.68 کروڑ سے متجاوز
author img

By

Published : Jan 3, 2022, 1:02 PM IST

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے پیر کو یہاں بتایا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 23 لاکھ 30 ہزار 706 کووڈ افراد کو ویکسین لگائی گئی۔ اس کے ساتھ ہی آج صبح 7 بجے تک 145 کروڑ 68 لاکھ 89 ہزار 306 کووڈ ویکسین لگائی جاچکی ہیں۔

وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ 19 کے 33750 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 45 ہزار 482 ہوگئی ہے۔ یہ متاثرہ کیسز کا 0.42 فیصد ہے۔ یومیہ کیسز کی شرح 3.84 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Corona Testing Center: مرکز نے کووڈ ٹیسٹنگ سنٹر 24 گھنٹے کھولنے کا فیصلہ کیا

ملک کی 23 ریاستوں میں کووڈ کی نئی شکل اومیکرون سے 1700 لوگ متاثر پائے گئے ہیں، جن میں مہاراشٹر میں سب سے زیادہ 510، دہلی 351 اور کیرالہ میں 156 کیسز ہیں۔ اومیکرون سے 639 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔ Number of Omicron in the Country

وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں 10846 لوگوں کو کووڈ سے شفایاب ہوئے ہیں۔ اب تک مجموعی طور پر تین کروڑ 42 لاکھ 95 ہزار 407 لوگ کووڈ سے صحت یاب ہو چکے ہیں اور یہ شرح 98.20 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 8 لاکھ 78 ہزار 990 کووڈ ٹسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں اب تک 68 کروڑ 9 لاکھ 50 ہزار 476 کووڈ ٹسٹ کئے جاچکے ہیں۔

یو این آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.