پٹنہ: وزیر اعظم نریندر مودی کے مشورے پر آر جے ڈی رہنما تیجسوی یادو نے ورزش شروع کر دی ہے اور وزن کم کرنے کے لیے اپنی صحت کو زیادہ وقت دے رہے ہیں۔ پچھلے دو ہفتوں میں یہ دوسرا موقع ہے جب تیجسوی یادو نے خود کو ورزش کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کیا ہے۔ تیجسوی کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے پی ایم مودی کے مشورے کے بعد اپنی صحت پر توجہ مرکوز کی ہے۔ Tejashwi Yadav Pulls Jeep
-
उसे गुमाँ है कि हमारी उड़ान कुछ कम है
— Rashtriya Janata Dal (@RJDforIndia) July 25, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
हमें यक़ीं है कि ये आसमान कुछ कम है।
pic.twitter.com/wFLapFHl19
">उसे गुमाँ है कि हमारी उड़ान कुछ कम है
— Rashtriya Janata Dal (@RJDforIndia) July 25, 2022
हमें यक़ीं है कि ये आसमान कुछ कम है।
pic.twitter.com/wFLapFHl19उसे गुमाँ है कि हमारी उड़ान कुछ कम है
— Rashtriya Janata Dal (@RJDforIndia) July 25, 2022
हमें यक़ीं है कि ये आसमान कुछ कम है।
pic.twitter.com/wFLapFHl19
کچھ دن پہلے تیجسوی نے اپنی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے کہا کہ کھیل ہو یا زندگی، ہمیشہ جیتنے کے لیے کھیلنا چاہیے۔ اس پوسٹ میں تیجسوی نے لکھا کہ "ایک طویل عرصے کے بعد بلے اور گیند پر ہاتھ آزمانے کی خوشی ملی۔ یہ زیادہ اطمینان بخش ہوتا ہے جب ڈرائیور، باورچی، صفائی کرنے والا، باغبان اور نگراں آپ کے ساتھی ہوں اور آپ کو ہٹ اور گیند آوٹ کرنے کے لئے پرجوش ہوں۔"
واضح رہے کہ پی ایم مودی 12 جولائی کو بہار قانون ساز اسمبلی کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کے لیے پٹنہ میں تھے۔ ملاقات کے دوران دونوں نے صحت پر مختصر گفتگو کی۔ بات چیت کے دوران پی ایم نے تیجسوی کو کچھ وزن کم کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ Tejashwi Yadav Pulls Jeep
-
Life or game, one should always play to win. The more you plan in head, the more you perform on field.
— Tejashwi Yadav (@yadavtejashwi) July 17, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
Pleasure to try hands on bat & ball after ages. It becomes more satisfying when driver, cook, sweeper, gardener & care takers are your playmates and keen to hit & bowl you out. pic.twitter.com/ChvK9evzi2
">Life or game, one should always play to win. The more you plan in head, the more you perform on field.
— Tejashwi Yadav (@yadavtejashwi) July 17, 2022
Pleasure to try hands on bat & ball after ages. It becomes more satisfying when driver, cook, sweeper, gardener & care takers are your playmates and keen to hit & bowl you out. pic.twitter.com/ChvK9evzi2Life or game, one should always play to win. The more you plan in head, the more you perform on field.
— Tejashwi Yadav (@yadavtejashwi) July 17, 2022
Pleasure to try hands on bat & ball after ages. It becomes more satisfying when driver, cook, sweeper, gardener & care takers are your playmates and keen to hit & bowl you out. pic.twitter.com/ChvK9evzi2
آج تیجسوی نے ایک اور ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ایک پرانی جیپ کو ڈھکیلتے ہوئے نظر آ رہے ہیں، جسے کبھی ان کے والد لالو پرساد یادو چلاتے تھے۔ اگرچہ تیجسوی پہلے کرکٹر تھے لیکن انہیں چوٹ کی وجہ سے درمیان میں ہی کرکٹ چھوڑنا پڑا۔ ذرائع نے بتایا کہ شادی کے بعد تیجسوی کا وزن اور بڑھ گیا تھا۔
مزید پڑھیں:۔ تیجسوی یادو نے نائب وزیراعلی کے رشتہ داروں پر بدعوانی کا الزام عائد کیا
تیجسوی اب اپنی خوراک کو بہت احتیاط سے مانیٹر کرتے ہیں اور سخت ڈائٹ فالو کرتے ہیں تاکہ وہ جلد از جلد اپنا وزن کم کر سکیں۔ سیاست میں آنے سے پہلے وہ ایک پیشہ ور کرکٹر تھے اور 2009 میں جھارکھنڈ سے ریاستی سطح کی کرکٹ ٹیم کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ انڈین پریمیئر لیگ کے لیے دہلی ڈیئر ڈیولز کی ٹیم کے رکن ہونے کے علاوہ وہ سید مشتاق علی ٹرافی میں بھی کھیل چکے ہیں۔