ETV Bharat / bharat

Tamil Nadu Budget 2022: اے آئی اے ڈی ایم کے نے ایوان سے واک آؤٹ کیا

تمل ناڈو بجٹ اجلاس کے پہلے دن اے آئی اے ڈی ایم کے نے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ Tamil Nadu Budget 2022: AIADMK Protests

اے آئی اے ڈی ایم کے نے ایوان سے واک آؤٹ کیا
author img

By

Published : Mar 18, 2022, 9:51 PM IST

وزیر خزانہ پی ٹی آر پالانیویل تیاگراجن نے جمعہ کو بجٹ اجلاس کے پہلے دن تمل ناڈو اسمبلی میں 2022-23 کا بجٹ پیش کیا۔ اسمبلی میں اپوزیشن کی اہم پارٹی اے آئی اے ڈی ایم کے نے احتجاجاً ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ Tamil Nadu Budget 2022: AIADMK Protests

ایوان میں آج دن کی کارروائی روایتی طور پر شروع ہوئی۔ فورٹ سینٹ جارج اور اسپیکر ایم اپّاوو نے وزیر خزانہ کو بجٹ پیش کرنے کے لیے مدعو کرنے کے بعد اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ ایڈپّاڈی کے پلانی سوامی کی طرف سے کچھ مسائل اٹھائے گئے۔ جس کے بعد اے آئی اے ڈی ایم کے‘ کے دیگر ارکان نے ان سے بات کرنے کی کوشش کی، لیکن اسپیکر نے اس کی اجازت نہیں دی اور اسمبلی کے ریکارڈ سے اے آئی اے ڈی ایم کے‘ کے تبصرے کو ہٹانے کو کہا۔ جس کے بعد اے آئی اے ڈی ایم کے اراکین نے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔

ایوان سے واک آؤٹ کرنے کے بعد مسٹر پلانی سوامی نے ایوان کے باہر صحافیوں سے کہا کہ اے آئی اے ڈی ایم کے‘ ڈی جے کمار اور ڈی وی اے سی اور سابق وزیر ایس پی ویلومنی کے ٹھکانوں پر چھاپوں اور گرفتاری کا مسئلہ اٹھانا چاہتی تھی۔

اس نے بتایا کہ انہیں ایوان میں بولنے کی اجازت نہیں تھی، اس لیے وہ ایوان سے باہر چلے گئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.