ETV Bharat / bharat

Statement of Maulana Syed Arshad Madani on Unity: ایک ہوں گے جمعیت کے دونوں گروپ: مولانا سید ارشد مدنی

جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ طبقہ چاہتا ہے کہ مسلمان مشتعل ہوکر سڑکوں پر اتریں اور تصادم ہو، ہمیں اس سازش سے خبردار رہنا ہے۔ میں زور دے کر کہتا ہوں کہ سڑکوں پر نہ اتریں ہمارا مقابلہ عوام سے نہیں سرکار سے ہے۔ Statement of Maulana Syed Arshad Madani on Unity

ایک ہوں گے جمعیت کے دونوں گروپ: مولانا سید ارشد مدنی

author img

By

Published : May 29, 2022, 9:53 AM IST

Updated : May 29, 2022, 1:09 PM IST

سہارنپور: دیوبند میں منعقد جمعیت علماء ہند کے اجلاس میں جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی Maulana Syed Arshad Madani نے واضح الفاظ میں اشارہ کیا کہ مستقبل میں جمعیت کے دونوں فریق ایک ہوسکتے ہیں۔ جمعیت کے دو روزہ دیوبند اجلاس کے دوسرے سیشن میں خصوصی خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ عجیب و غریب بات ہے کہ ہم دونوں (مولانا محمود مدنی ) ایک دوسرے کو صدر کہہ رہے ہیں۔ مولانا نے کہا کہ ممکن ہے یہ صورت حال تبدیل ہوجائے۔ Statement of Maulana Syed Arshad Madani on Unity

ایک ہوں گے جمعیت کے دونوں گروپ: مولانا سید ارشد مدنی

ملک کے حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے مولانا نے کہا کہ آگ لگانے والے خود فنا ہوجائیں گے۔ دیوبند میں منعقدہ ایک اہم کانفرنس میں Jamiat Ulama-e-Hind Conference۔ انہوں نے کہا کہ ایک طبقہ چاہتا ہے کہ مسلمان مشتعل ہوکر سڑکوں پر اتریں اور تصادم ہو، ہمیں اس سازش سے خبردار رہنا ہے۔ میں زور دے کر کہتا ہوں کہ سڑکوں پر نہ اتریں ہمارا مقابلہ عوام سے نہیں سرکار سے ہے۔ سرکار کو چاہیے کہ وہ سری لنکا کے حالات سے سبق لے اور کشیدگی کی فضا پیدا نہ کرے ہم اس صورتحال کا مقابلہ عدالتوں میں کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ میں معذرت کے ساتھ کہتا ہوں کہ اقلیت کبھی اکثریت سے لڑکر کامیاب نہیں ہوسکتی۔ ہمیں بھائی چارہ اور محبت سے نفرت کی سیاست کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے آخر میں پھر کہا کہ جلد ہی آپ کو خوش خبری ملے گی۔

Last Updated : May 29, 2022, 1:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.