ETV Bharat / bharat

سرینگر: نیم طبی عملے میں اسامیوں پر بھرتی کے لیے تحریری امتحانات کا آغاز

جموں و کشمیر سروس سلیکشن بورڈ نے کوروناوائرس کی دوسری لہر کے بعد پہلی مرتبہ تحریری امتحان لیا ہے جبکہ رواں برس کورونا کے باعث متعدد امتحانات کو ملتوی کرنا پڑا تھا۔

ssb
ssb
author img

By

Published : Aug 18, 2021, 1:07 PM IST

جموں و کشمیر سروس سلیکشن بورڈ نے مختلف زمروں کی 1200 نیم طبی عملے میں اسامیوں کے لیے کمپیوٹر پر منبی تحریری امتحان لینے کا آغاز کیا ہے۔

ان اسامیوں کر پُر کرنے کے لیے کمپیوٹر پر مبنی تحریری امتحانات جموں، سرینگر، بڈگام اور بارہمولہ کے مراکز پر 24 اگست تک منعقد کئے جارہے ہیں۔

مزید پڑھیں:۔ درجہ چہارم اسامیوں کے امتحانات: تیسرے مرحلے میں سینکڑوں امیدواروں نے حصہ لیا

سروس سلیکشن بورڈ کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ خالی اسامیوں کے لیے 62000 امیدوار امتحانات میں شریک ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.