ETV Bharat / bharat

India vs Sri Lanka T20I, Test Series: بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے سری لنکا ٹیم کا اعلان - ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی ٹیم کا اعلان

سیریز کا پہلا میچ 4 سے 8 مارچ تک پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن آئی ایس بندرا اسٹیڈیم، موہالی میں کھیلا جائے گا، جبکہ دوسرا میچ 12 سے 16 مارچ تک بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم M Chinnaswamy Stadiumمیں کھیلا جائے گا جو ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ ہوگا۔

بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے سری لنکا ٹیم کا اعلان
India vs Sri Lanka
author img

By

Published : Feb 25, 2022, 10:18 PM IST

سری لنکا کرکٹ سلیکشن کمیٹی Sri Lanka Cricket Selection Committee نے جمعہ کے روز ہندوستان کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی ٹیم کا اعلان کیا۔

سیریز کا پہلا میچ 4 سے 8 مارچ تک پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن آئی ایس بندرا اسٹیڈیم، موہالی میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ 12 سے 16 مارچ تک بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم M Chinnaswamy Stadium میں کھیلا جائے گا، جو ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ ہوگا۔'

زخمی کشال مینڈس کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، تاہم وہ مکمل فٹ ہونے پر ہی میچ کھیل سکیں گے۔ وہ حال ہی میں آسٹریلیا کے خلاف پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے۔ رمیش مینڈس بھی ٹیم میں شامل تھے، لیکن انجری کی وجہ سے وہ الیون میں شامل نہیں ہوں گے۔

سری لنکن ٹیسٹ ٹیم:

دیموتھ کرونارتنے (کپتان)، پتھم نسانکا، لاہیرو تھریمانے، دھننجے ڈی سلوا (نائب کپتان)، کشل مینڈس (فٹنس سے مشروط)، اینجلو میتھیوز، دنیش چندیمل، رمیش مینڈس (انجری کی وجہ سے شرکت نہیں کریں گے)، چریت اسلانکا، نروشن ڈکویلا، چمیکا کرونارتنے، لاہیرو کمارا، سورنگا لکمل، دشمنتا چمیرا، وشوا فرنینڈو، جیفری وینڈرسے، پروین جیوکراما، لاستھ ایمبولڈینیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.