ETV Bharat / bharat

بھارت افریقہ ویمنس کرکٹ: افریقہ نے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دی - پہلا میچ جنوبی افریقہ نے آٹھ وکٹوں سے جیتا تھا۔ ٹ

افریقی اور بھارتی خواتین ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے ایک میچ میں بھارت کو 6 وکٹس سے شکست اٹھانا پڑی ہے۔ ٹاس ہارنے اور پہلے بیٹنگ پر آنے کے بعد بھارتی خواتین کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں پر 158 رنز بنائے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم نے مقرررہ 20 اوورز میں چار وکٹیں گنوا کر ہدف کو حاصل کر لیا۔

بھارت افریقہ وومینس کرکٹ: افریقہ نے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دی

author img

By

Published : Mar 22, 2021, 12:25 PM IST

لکھنؤ میں جنوبی افریقہ اور بھارتی خواتین ٹیموں کے درمیان تین ٹی۔2 میچز کی سیریز کھیلی جارہی ہے۔ جہاں کھیلے گئے دوسرے میچ میں بھارت کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔

اتوار کو یہاں بھارت رتن شری اٹل وہاڑی واجپئی ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے بھارتی خواتین کی ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ مہمان ٹیم نے تین میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز میں 0۔2 سے ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے۔,

بھارت افریقہ وومینس کرکٹ: افریقہ نے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دی
بھارت افریقہ وومینس کرکٹ: افریقہ نے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دی

پہلا میچ جنوبی افریقہ نے آٹھ وکٹوں سے جیتا تھا۔ ٹاس ہارنے اور پہلے بیٹنگ کرنے کے بعد بھارتی خواتین کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں پر 158 رنز بنائے جب کہ جنوبی افریقہ کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرکے جیت حاصل کی۔

افریقہ کے لیے لیجیلی نے 45 بالس پر 11 چوکے اور ایک چھکہ کی مدد سے 70 رنز بنائے۔ ان کے علاوہ لورا والوارٹ نے 39 گیندوں پر سات چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست 53 رن بنائے۔ علاوہ ازیں ڈی پریز نے 10 رنز بنائے۔ بھارت کی جانب سے راجیشوری گائیکواڈ، ہارلن دیول اور رادھا یادو نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

لکھنؤ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.