ETV Bharat / bharat

سونیا گاندھی نے جوبائیڈن اور کملا ہیرس کو دی مبارکباد

کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی نے نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن اور ہند نژاد نائب امریکی صدر کملا ہیرس کو مبارکباد پیش کی ہے۔

image
image
author img

By

Published : Nov 8, 2020, 4:38 PM IST

کانگریس صدر سونیا گاندھی نے نائب امریکی صدر کملا ہیرس کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ' سیاہ فام امریکیوں اور بھارتی نژاد امریکیوں کی یہ فتح ہے'۔

واضح رہے کہ ڈیموکریٹک امیدوار جوزف بائیڈن نے امریکی صدارتی انتخابات 2020 میں ری پبلیکن کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر ناقابل شکست برتری حاصل کر کے عملاً امریکہ کے 46 ویں صدر منتخب ہوگئے۔

کملا ہیرس نے نو منتخب امریکی نائب صدر کی حیثیت سے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ وہ پہلی خاتون اور بھارتی نژاد امریکی نائب صدر بن گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.